ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

کرسٹیانو رونالڈو کی کلب کیریئر میں گولز کی پانچویں سنچری مکمل

datetime 17  دسمبر‬‮  2016 |

Xلندن( آن لائن ) کلب فٹبال ورلڈ کپ میں رال میڈرڈ نے امریکی ٹیم کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی۔ سپرسٹار کرسٹیانو رونالڈونے کلب کیرئر میں گولز کی پانچویں سنچری مکمل کر لی۔جاپان کے شہر یوکوہاما میں کھیلے گئے اہم میچ میں ناقابل شکست رالر میڈرڈ کا کلب امریکا سے مقابلہ ہوا۔ کرسٹیانو رونالڈو سمیت سٹارز سے بھری رالا میڈرڈ کی ٹیم نے برتری کی خوب دھاک بٹھائی۔ پہلے ہاف میں پہلا گول کریم بینزیما نے کیا۔سپرسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے دوسرے ہاف کے اضافی ٹائم میں گیند کو جال میں ڈال کر سبقت کو دوگنا کیا اور دو صفر کی جیت سے اپنی ٹیم کو فائنل میں رسائی دلائی۔کرسٹیانو رونالڈو کا یہ واحد گول یادگار بن گیا۔ کلب کیرئر میں رونالڈو کا یہ پانچ سواں گول تھا۔ رونالڈو نے کلب کیرئر میں سویلے کے خلاف سب سے زیادہ بائیس گول اسکور کیے جبکہ رالڈ میڈرڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے 366 میچوں میں 377 گول کرنے کا اعزاز پایا۔۔#/s#‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…