منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

تاریخ ساز موقع پر پی سی بی نے سابق کرکٹرز کو بھلا دیا

datetime 22  مئی‬‮  2015 |

لاہور (نیوز ڈیسک) آج شام زمبابوے اور پاکستان کے بیچ ہوم گراو¿نڈ پر کھیلے گئے میچ کے بعد سے پاکستانی کرکٹ تاریخ میں آج کا دن ہمیشہ یاد رکھا جائے گا تاہم اس تاریخ ساز موقع پر پی سی بی نے ماضی کے ہیروز کو نظرانداز کردیا۔ معلوم ہوا ہے کہ پی سی بی کی جانب سے ظہیر عباس انکلوڑر کیلئے سابق کھلاڑیوں کو صرف دو دو ٹکٹس دی گئی ہیں۔ سینیئرز اس سے زیادہ ٹکٹس کے خواہشمند تھے تاہم پی سی بی نے انکار کردیا۔ اس موقع پر بجائے اس کے کہ پی سی بی سینئرز کا احترام کرتی انہیں ہری جھنڈی دکھائی گئی جس سے سینئرز کافی دلبرداشتہ ہوئے اور سننے میں آیا ہے کہ بہت سے کرکٹرز یہ ٹکٹس واپس کرچکے ہیں۔ کچھ کرکٹرز کوامید ہے کہ پی سی بی اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے گی تاہم اکثریت میچ کے بائیکاٹ کیلئے تیار دکھائی دیتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…