قومی ٹیم تیسری ایشین ٹیم ایونٹ اینڈ چھٹی سکس ریڈ سنوکر چمپئن شپ میں شرکت کرےگی

16  مئی‬‮  2015

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) قومی ٹیم رواں ماہ کے آخر میں ایران میں شیڈول تیسری ایشین ٹیم ایونٹ اینڈ چھٹی سکس ریڈ سنوکر چمپئن شپ میں شرکت کرے گی۔ ایونٹ کیلئے قومی ٹیم کا بھی اعلان کر دیا ہے، چار پلیئرز کے ہمراہ دو ریفریز بھی ایران جائیں گے۔ ایونٹ 24 سے 31 مئی تک کھیلا جائے گا۔ پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن (پی بی ایس اے) کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ایونٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ¾ حمزہ اکبر، شہرام چنگیزی، محمد آصف اور محمد سجاد ملک کی نمائندگی کریں گے ¾ شبیر حسین اور نوید کپاڑیا بطور ریفری ٹیم کے ہمراہ ہوں گے، ایونٹ کی تیاری کیلئے قومی کیوئسٹس کا تربیتی کیمپ نوید کپاڑیا کی زیر نگرانی این بی سپورٹس کمپلیکس کراچی میں شروع ہو گیا ہے، کیوئسٹس صبح دس سے رات آٹھ بجے تک پریکٹس کریں گے۔ کیمپ 22 مئی کو اختتام پذیر ہو گا اور قومی ٹیم چمپئن شپ میں شرکت کیلئے 23 مئی کو براستہ دبئی ایران روانہ ہو گی۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…