منگل‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2026 

بنگلہ دیش کو فالو آن نہ کروانے کا فیصلہ پوری ٹیم کا تھا، مشتاق احمد

datetime 9  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )دوسری جانب قومی ٹیم کے باو¿لنگ کوچ مشتاق احمد نے مصباح کے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ بنگلہ دیش کو فالو آن نہ کروانے کا فیصلہ پوری ٹیم کا تھا۔بنگلہ دیش کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن کے اختتام پر پاکستان کے اسپن بولنگ کوچ مشتاق احمد کامیڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ باو¿لرز کی سکت، پچ کنڈیشن اور وقت کی زیادتی کومدنظر رکھتے ہوئے فالوآن نہ لینے کا فیصلہ کیا گیا، جو مجموعی طور پر ٹیم کافیصلہ تھا۔انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم نے اسکور بورڈ پر اتنے رنز بنادیئے ہیں کہ میچ میں کامیابی حاصل کرسکے۔انہوں نے لیگ اسپنر یاسر شاہ کے حوالے سے کہا کہ وہ عمدہ باو¿لر ہیں اور ہر طرح کی ورائٹی کےساتھ گیند کرسکتے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سہیل آفریدی کا آخری جلسہ


وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…