اسلام آباد(نیوز ڈیسک)دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 328رنز سے پہلی شکست دے کر سیریز 1.0سے اپنے نام کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8وکٹوں کے نقصان پر 557رنز پر اننگز ڈیکلئیر کی جس کے تعاقب میں بنگلہ دیش پہلی اننگز میں 203رنز ہی بنا سکی اور پاکستان نے فالو آن نہ کرتے ہوئے دوسری اننگزبھی 6وکٹوں کے نقصان پر 195پر دوسر ی اننگز ڈیکلئیر کردی جس پر بنگلہ دیشی ٹیم 221رنز پر ہی ڈھیر ہو گئی۔پاکستان کی طرف سے اظہر علی 226 ،یونس خان 148،اسد شفیق 107اور کپتان مصباح الحق 82رنز کیساتھ نمایاں رہے جبکہ بنگلہ دیش کے بلے بازوں میں شکیب الحسن نے 89، مومن الحق 68اور تمیم اقبال 48رنز بنا سکے۔
دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دیدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سہیل آفریدی کا آخری جلسہ
-
اسلام آباد اور راولپنڈی میں برفباری،پورے پنجاب میں خوفناک سردی، ماہرین نے خدشہ ظاہر کردیا
-
گوجرانوالہ ؛سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی ویڈیو (عمیری) میں ملوث خاتون گرفتار،مقدمہ درج
-
نئے کرنسی نوٹوں کی چھپائی کی مکمل تیاری
-
نامعلوم افراد کی فائرنگ مشہور ٹک ٹاکر خاتون جاں بحق
-
سود کے بغیر آسان قسطوں پر 150سی سی موٹر سائیکل حاصل کریں
-
سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ، فی تولہ کتنا مہنگا ہوگیا؟
-
ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے بھی چھٹیوں میں اضافہ کردیا
-
رجب بٹ کی اہلیہ ایمان رجب کی اپنی ساس کے ساتھ مبینہ وائس نوٹ لیک ہوگئی
-
تعلیمی اداروں میں مزید چھٹیوں کا اعلان
-
جی سیون گیس لیکج دھماکا، ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں بڑا انکشاف
-
مانچسٹر میں ٹریفک حادثہ، 3 پاکستانی نوجوان جاں بحق
-
انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخی بلندیوں پر پہنچ گئیں
-
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی















































