بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

آئی سی سی سری لنکا کو واجب الادا 3 لاکھ ڈالر دینے کو تیارہوگئی ؟

datetime 28  اپریل‬‮  2015 |

کولمبو(نیوز ڈیسک) سری لنکن وزیر کھیل نوین ڈیسانائیکے نے کہا ہے کہ آئی سی سی نے سری لنکا کرکٹ کو واجب الادا 3 لاکھ ڈالر دینے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔انھوں نے فیس بک پر اس شبے کا بھی اظہار کیا کہ ملکی بورڈ کے 2 سابق منتظمین آئی سی سی کو سری لنکا کیخلاف اقدام کرنے کیلیے اکسارہے ہیں، وزیر نے بورڈ میں ہونیوالی کرپشن کی تحقیقات کرنے کیلیے کمیٹی قائم کرنے کا بھی فیصلہ کرلیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…