منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

کرکٹ کی تباہی کے ذمہ دار نواز شریف ہیں، عمران خان

datetime 27  اپریل‬‮  2015
Imran Khan, who once supported Pervez Musharraf, says the "real war" for a Pakistani democracy is only just beginning.
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے پی سی بی کے سلیکشن بورڈ کے رکن نجم سیٹھی پر ایک بار پھر الیکشن میں دھاندلی کا الزام لگائے ہوئے کہا کہ ہے 2013 کے عام انتخابات میں دھاندلی میں معاونت کرنے پر ایک صحافی کو کرکٹ بورڈ کا چیف بنا دیا گیا۔
سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کرکٹ دن بدن زوال کا شکار ہے، انہوں نے کہا کہ 1980ءکے بعد ڈومیسٹک کرکٹ کا ڈھانچہ تباہ ہو گیاکرکٹ بورڈ کی باگ دوڑ ان لوگوں کے ہاتھ میں ہے جنہیں کرکٹ کا کوئی تجربہ ہی نہیں۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ 35 سال سے ڈومیسٹک کرکٹ کے نظام کو بہتر بنانے کی بات کر رہا ہوں لیکن پی سی بی چیف اور آئی سی سی کے سابق سربراہ احسان مانی نے اب کرکٹ کے ڈھانچے کو تبدیل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے، ڈومیسٹک کرکٹ میں بہت خامیاں ہیں جنہیں دور کرنے کی اشد ضرورت ہے، ملک میں کرکٹ کی تباہی کے ذمہ دار وزیراعظم نواز شریف بھی ہیں۔
الیکشن میں دھاندلی کے حوالے سے عمران خان کا کہنا ہے کہ عام انتخابات میں دھاندلی میں معاونت کرنے پر ایک صحافی کو کرکٹ بورڈ کا چیف بنا دیا گیا۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…