ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

ٹنڈولکر کے دل میں پھر سے کھیلنے کی خواہش مچلنے لگی

datetime 12  اپریل‬‮  2015 |

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارت کے سابق بیٹسمین سچن ٹنڈولکر کے دل میں پھر سے آئی پی ایل کھیلنے کی خواہش مچلنے لگی۔انھوں نے گزشتہ روز ٹویٹر پر ممبئی انڈیز کی یونیفارم میں اپنی تصویر شیئر کی اور ساتھ میں لاکھوں فالورز سے کہا کہ وہ اندازہ لگائیں کہ کیا ہونے والا ہے۔ ان کے اس ٹویٹ کے فوری بعد یہ پیشگوئیاں ہونے لگیں کہ ٹنڈولکر ایک بار پھر آئی پی ایل میں واپس آرہے ہیں تاہم ابھی تک اس کی تصدیق نہیں ہوئی۔
ماضی کے اسٹار بیٹسمین نے 2013ءمیں آخری مرتبہ ممبئی انڈیز کی نمائندگی کی تھی اور پھر ریٹائرمنٹ کے بعد اسی ٹیم کے مینٹر بن گئے تھے۔ آئی پی ایل کے رواں سیزن کے ابتدائی میچ میں ممبئی کو کولکتہ کے ہاتھوں شکست ہوئی تھی جبکہ دوسرا میچ اتوار کو ٹنڈولکر کے ہوم گراﺅنڈ ویکنھیڈے پر کنگز الیون پنجاب سے ہوگا۔



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…