بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

سرفراز دھوکہ نہیں دے گا، یہ ڈائیلاگ سرفراز احمد کو کیسا لگتا ہے؟

datetime 17  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایڈیلیڈ(نیوزڈیسک)ورلڈ کپ کے اپنے پہلے دومیچوں میں شاندار کارکردگی دکھانے والے سرفراز احمد کے بارے میں یہ ڈائیلاگ’سرفراز دھوکہ نہیں دے گا‘اس وقت پورے ملک میں گونج رہا ہے لیکن اصل میں یہ ڈائیلاگ سرفراز احمد کو کیسا لگتا ہے؟

مزید پڑھئے:تصویر میں نمو دار بچی نے رونگٹے کھڑے کر دیئے
جب ان سے پوچھا گیا کہ تو ان کا کہنا تھا کہ یہ سن کر اچھا لگتا ہے لیکن اگر ویسے دیکھیں تو یہ بہت خطرناک ہے کیونکہ اگر سکور نہ ہو تو پھر پرابلم ہوتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ایک مذاق کی حد تک یہ ٹھیک لگتا ہے لیکن گراﺅنڈ میں وہ اس ڈائیلاگ کو زیادہ سیریس نہیں لیتے اور اپنے کھیل پر توجہ دیتے ہیں۔

مزید پڑھئے:خاکروب کو جلدی کوڑا اٹھانا مہنگا پڑ گیا

ان کا کہنا تھا کہ آسٹریلین باﺅلنگ اٹیک بہت اچھا ہے لیکن وہاب ریاض، راحت علی اور باقی باﺅلرز کی کی باﺅلنگ کھیل کر انہیں کافی اچھی بیٹنگ ٹریننگ ہوچکی ہے لہذا وہ اپنی پوری کوشش کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…