آکلینڈ(نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے مزید ایک سال تک ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کا عندیہ دے دیا۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اس وقت وہ کرکٹ سے خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں، ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا ابھی کوئی ارادہ نہیں، ایک سال بعد ہی اس بارے میں فیصلہ کریں گے کہ وہ مزید کتنی کرکٹ کھیل سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں نے ہمیشہ ملک کیلئے بہترین کارکردگی دکھانے کی کوشش کی اور میرا یہی پیغام دوسرے کھلاڑیوں کیلئے بھی ہے جو پاکستان کی نمائندگی کرتے ہیں۔
مصباح الحق نے مزید ایک سال تک ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کا عندیہ دے دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
عید میلادالنبیﷺ کب منائی جائے گی؟ تعطیل کا اعلان ہوگیا
-
اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل، قاتل بچے کا باپ نکلا
-
پولیس حراست میں دو خواتین کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
سلمان اکرم راجہ اور مشال یوسفزئی کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی
-
12 اگست کو نایاب مکمل سورج گرہن، کیا پاکستان میں نظر آئے گا؟
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں نیا موڑ
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا



















































