بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

عرفان اور سہیل اگلے میچ کیلئے دستیاب ہوں گے: قار یونس

datetime 5  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیپیئر(نیوزڈیسک) پاکستان کا پہلے سے پریشان حال بولنگ اٹیک مزید فٹنس مسائل میں الجھ گیا، فاسٹ بولر محمد عرفان اور سہیل خان یو اے ای سے میچ کے دوران انجرڈ ہوگئے۔متحدہ عرب امارات کے خلاف تین اوورز کرنے کے بعد عرفان کے کولہے میں تکلیف شروع ہوئی جس کی وجہ سے وہ دوبارہ بولنگ نہیں کرپائے، سہیل خان نے بھی 9 اوورز کیے۔ ٹیم کو پہلے ہی اپنے اہم ترین بولرزسعید اجمل، حفیظ، عمرگل اور جنید خان کی مختلف مسائل کی وجہ سے خدمات حاصل نہیں ہیں۔ٹیم مینجمنٹ کو امید ہے کہ دونوں بولرز جنوبی افریقہ کے خلاف ہفتے کو شیڈول میچ تک مکمل فٹ ہوجائیں گے۔ کوچ وقار یونس کہتے ہیں کہ میں نہیں سمجھتا کہ عرفان کی تکلیف کوئی زیادہ تشویش کی بات ہے، وہ اگلے میچ کیلئے دستیاب ہوں گے۔



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…