نیپئر (نیوز ڈیسک) پاکستان کے خلاف ہدف کے تعاقب میں یو اے ای کی ٹیم مزید مشکلات کی شکار ہوگئی ہے ، 108 رنز پر ٹیم کا چوتھا کھلاڑی بھی آﺅٹ ہوچکا ہے ، اس سے قبل پاکستان نے یو اے ای کیخلاف پہلے کھیلتے ہوئے 339 رنز سکور کئے ، احمد شہزاد 93 ، حارث سہیل 70 ، مصباح الحق نے 65 رنز کی شاندار اننگز کھیلی ، یو اے ای کا پہلا کھلاڑی 19 پر ، دوسرا بھی 19 ، تیسرا 25 اور چوتھا 108 پر ا?ﺅٹ ہوا ، یو اے ای کو 18 اوورز میں 126 رنز کی ضرورت ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
عید میلادالنبیﷺ کب منائی جائے گی؟ تعطیل کا اعلان ہوگیا
-
اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل، قاتل بچے کا باپ نکلا
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
سوشل میڈیا صارفین کیلئے نادرا کی سخت وارننگ
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
پاکستان میں عید میلادالنبی ؐکی تاریخ کب ہوگی؟
-
سلمان اکرم راجہ اور مشال یوسفزئی کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی



















































