منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

دبئی ٹینس ، جو کووچ اور مرے دوسے راﺅند میں پہنچ گئے

datetime 25  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(نیوز ڈیسک) عالمی نمبرایک نوواک جوکووچ اوربرطانیہ کے اینڈی مرے حریفوں کوشکست دے کردبئی ٹینس چیمپیئن کے دوسرے راونڈ میں پہنچ گئے،دبئی میں جاری اے ٹی پی ایونٹ کے پہلے راونڈ میں ٹاپ سیڈ سربیا کے نوواک جوکووچ نے کینیڈا کے واسک پوسپیسل کوشکست دے کرایونٹ کا فاتحانہ آغازکیا، جوکووچ نے کینیڈین حریف کوصرف اٹھہترمنٹ کے مقابلے کے بعد چھ چاراورچھ چارسے مات دی،یہ جوکووچ کی پوسپیسل کے خلاف مسلسل تیسری کامیابی ہے، جوکووچ آسٹریلین اوپن کا ٹائٹل جیتنے کے بعد پہلا میچ کھیل رہے تھے،تھرڈ سیڈ برطانیہ کے اینڈی مرے نے بھی دوسرے راونڈ میں قدم رکھ دئیے، مرے نے پہلے راونڈ میں لکسم برگ کے جائلزمولرکواسٹریٹ سیٹس میں چھ چاراورسات پانچ سے زیرکیا،مرے دوسرے راونڈ میں پرتگال کے یوآوسوسا کے مدمقابل آئیں گے۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…