جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

صرف بیماریاں نہیں، دوائیں بھی جانیں لے رہی ہیں!

datetime 31  جولائی  2015

صرف بیماریاں نہیں، دوائیں بھی جانیں لے رہی ہیں!

مغرب میں بھی ادویہ ساز اداروں اور ڈاکٹروں کے مفادات کا اشتراک مریضوں کی زندگیاں چاٹ رہا ہے۔وہ زمانے گئے جب شاعر نے شکوہ کیا تھا، تم کیسے مسیحا ہو دوا کیوں نہیں دیتے، آج کے طبیب وہ دوا بھی دے دیتے ہیں جس کی مریض کو ضرورت ہوتی ہے نہ مرض سے اس کا… Continue 23reading صرف بیماریاں نہیں، دوائیں بھی جانیں لے رہی ہیں!

پالتو پتھر فروخت کرنے والا گیری روس ڈہل

datetime 28  جولائی  2015

پالتو پتھر فروخت کرنے والا گیری روس ڈہل

کیاآپ ساحل سمندر پر پائے جانے والے پتھروں کو بیچ کر کروڑوں کما سکتے ہیں؟ یقیناً آپ کے لیے بہت مشکل ہوگا، مگر گیری روس ڈہل ہموار چپٹے پتھر امریکیوں کوفروخت کر کرکے مفلوک الحال انسان سے دولت مند بن گیا تھا۔ رواں برس مارچ میں گیری اس دنیا سے سدھار گیا، مگر اس کا… Continue 23reading پالتو پتھر فروخت کرنے والا گیری روس ڈہل

افریقا کا انوکھا بازار, جہاں جادو ٹونے میں استعمال ہونے والی ہر چیز دستیاب

datetime 28  جولائی  2015

افریقا کا انوکھا بازار, جہاں جادو ٹونے میں استعمال ہونے والی ہر چیز دستیاب

جعلی عامل پاکستان بھر میں پھیلے ہوئے ہیں، بالخصوص کراچی جیسے بڑے شہر میں ان کی بھرمار ہے۔ اخباری اشتہارات میں یہ ہر مسئلہ حل کرنے کا دعویٰ کرتے ہیں۔جو قارئین ان کے دعووں سے متاثر ہوکر ان کے پاس گئے ہوں، انھیں بہ خوبی علم ہوگا کہ یہ ان سے الّو یا الو کا… Continue 23reading افریقا کا انوکھا بازار, جہاں جادو ٹونے میں استعمال ہونے والی ہر چیز دستیاب

خلائی مخلوق کی تلاش میں بڑی پیش رفت

datetime 21  جولائی  2015

خلائی مخلوق کی تلاش میں بڑی پیش رفت

کائنات میں خلائی مخلوق کی تلاش کے لیے ایک روسی ارب پتی نے ایک سو ملین ڈالر کا عطیہ فراہم کیا ہے۔ اس منصوبے میں دنیا کے مشہور ماہر طبیعیات اسٹیفن ہاکنگ مشیر کی حیثیت سے شریک ہیں۔کیا ہم اس کائنات میں تنہا ہیں یا کوئی خلائی مخلوق بھی پائی جاتی ہے؟ انسان اس سوال… Continue 23reading خلائی مخلوق کی تلاش میں بڑی پیش رفت

روس میں مچھروں کے اعزاز میں سالانہ میلہ

datetime 18  جولائی  2015

روس میں مچھروں کے اعزاز میں سالانہ میلہ

مچھروں سے بہت سے لوگ نفرت کرتے ہیں لیکن روس کے ایک قصبے میں منعقدہ ایک سالانہ میلے میں مچھروں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ خبررساں ادارے انٹرفیکس کے مطابق کوہِ اروال میں بیرزنکی کے رہائشی17 جولائی سے ایک مقامی تالاب کے کنارے خون چوسنے والے ان مچھروں کا جشن منانے کے لیے تین… Continue 23reading روس میں مچھروں کے اعزاز میں سالانہ میلہ

’چارگھنٹوں کا سفر چار ماہ پر محیط‘

datetime 18  جولائی  2015

’چارگھنٹوں کا سفر چار ماہ پر محیط‘

آیان علی کو جمعرات کے روز راولپنڈی کی اڈیالہ جیل سے رہائی مل ہی گئی اگرچہ لاہور ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے اُن کی ضمانت کی درخواست منگل کے روز ہی منظورکر لی تھی۔تاہم اُن کی رہائی میں 48گھنٹوں کی تاخیر عدالتی فیصلہ، ضمانتی مچلکے اور پھر روبکار جاری ہونے اور دیگر قانونی تقاضے… Continue 23reading ’چارگھنٹوں کا سفر چار ماہ پر محیط‘

جاپانی بزرگ نوجوانوں سے زیادہ گرو نکلے ،جانیئے اس رپورٹ میں

datetime 18  جولائی  2015

جاپانی بزرگ نوجوانوں سے زیادہ گرو نکلے ،جانیئے اس رپورٹ میں

جاپان میں گذشتہ چھ ماہ کے دوران جرائم کی دوڑ میں عمر رسیدہ افراد نے نوجوانوں کو مات دے دی ہے۔اطلات کے مطابق اس عرصے میں پولیس کو زیادہ تر عمر رسیدہ افراد مجرموں کا سامنا کرنا پڑا۔ سرکاری کیوڈو نیوز ایجنسی کے مطابق سنہ 1989 میں پولیس کی جانب سے جرائم کے اعداد وشمار… Continue 23reading جاپانی بزرگ نوجوانوں سے زیادہ گرو نکلے ،جانیئے اس رپورٹ میں

وہ ریسٹورنٹ جو اصل جہاز کے ذریعے پیزا ڈلیوری کرتا ہے اور وہ بھی بغیر اضافی ڈلیوری چارجز کے

datetime 18  جولائی  2015

وہ ریسٹورنٹ جو اصل جہاز کے ذریعے پیزا ڈلیوری کرتا ہے اور وہ بھی بغیر اضافی ڈلیوری چارجز کے

امریکا کی سب سے بڑی اور سب سے برفیلی ریاست الاسکا میں سال بھر برف کا راج رہتا ہے اور ہزاروں لاکھوں کلومیٹر تک زمین برف سے ڈھکی نظر آتی ہے۔ اگرچہ یہاں شدید سردی اور برف کی وجہ سے امریکا کے دیگر علاقوں کی نسبت زندگی بہت مشکل ہے مگر یہاں کے دور دراز… Continue 23reading وہ ریسٹورنٹ جو اصل جہاز کے ذریعے پیزا ڈلیوری کرتا ہے اور وہ بھی بغیر اضافی ڈلیوری چارجز کے

پلوٹو پر بلندوبالا برفانی پہاڑوں کی موجودگی کا انکشاف

datetime 16  جولائی  2015

پلوٹو پر بلندوبالا برفانی پہاڑوں کی موجودگی کا انکشاف

امریکی خلائی ادارے ناسا نے خلائی جہاز نیو ہورائزنز سے حاصل ہونے والی پلوٹو کی جو پہلی تصاویر جاری کی ہیں ان سے پتہ چلا ہے کہ اس سیارے پر شمالی امریکہ کے پہاڑی سلسلے راکیز جتنے بلند برفانی پہاڑ موجود ہیں۔سائنسدانوں کی ٹیم نے پلوٹو پر دل کے نشان والے علاقے کو کلائیڈ ٹومبا… Continue 23reading پلوٹو پر بلندوبالا برفانی پہاڑوں کی موجودگی کا انکشاف

1 901 902 903 904 905 906 907 908 909 910 911 929