جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

زندگی کی پریشانیوں اورغموں سے کیسے بچاجائے ۔۔۔۔ کچھ مثالی نسخے

datetime 24  جون‬‮  2016

زندگی کی پریشانیوں اورغموں سے کیسے بچاجائے ۔۔۔۔ کچھ مثالی نسخے

چین میں کسی جگہ ایک عورت اپنے اکلوتے بیٹے کے ساتھ اپنی دنیا میں گم خوش و خرم زندگی گزار رہی تھی‘ ایک دن اچانک اس کے بیٹے کی اجل آن پہنچی اور وہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملا۔ عورت کیلئے یہ ناقابل برداشت صدمہ تھا کیونکہ اس کا بیٹا ہی اس کی کل… Continue 23reading زندگی کی پریشانیوں اورغموں سے کیسے بچاجائے ۔۔۔۔ کچھ مثالی نسخے

”شرط لگانا حرام نہیں“ خالدمسعودخان کے 21اپریل کے کالم سے ماخوذ

datetime 24  جون‬‮  2016

”شرط لگانا حرام نہیں“ خالدمسعودخان کے 21اپریل کے کالم سے ماخوذ

613ءمیں ایران اورسلطنت روما کے درمیان جنگ شروع ہوگئی614ءتک یعنی محض ایک سل میں ایرانی بادشاہ خسرو دوم نے روم کے باداشاہ ہرقل کو جنگ میں بدترین شکست سے دوچارکردیا اورپورے شام، فلسطین اور یروشلم پر قبضہ کرلیا چھبیس ہزار سے زیادہ یہودی اورساٹھ ہزار سے زائد عیسائی اس جنگ میں ایرانیوں کے ہاتھوں ہلاک… Continue 23reading ”شرط لگانا حرام نہیں“ خالدمسعودخان کے 21اپریل کے کالم سے ماخوذ

ایک ہندو کی آپ بیتی جو مسجد جلانے گیا تھا مگر ایمان کی دولت سے مالا مال ہوگیا، ایمان افروز تحریر

datetime 24  جون‬‮  2016

ایک ہندو کی آپ بیتی جو مسجد جلانے گیا تھا مگر ایمان کی دولت سے مالا مال ہوگیا، ایمان افروز تحریر

یہ ایک ایسے نوجوان شخص کی آپ بیتی ہے جسے اسلام اور مسلمان نام سے ہی بے حد چڑ تھی۔ یوراج گجرات کے ایک گاو¿ں کے ٹھاکر زمیندار کا بیٹا ہے۔ میرا پرانا نام یوراج ہے۔ یوراج نام سے ہی لوگ مجھے جانتے ہیں۔ تاہم بعد میں پنڈتوں نے میری راشی کی خاطر میرا نام… Continue 23reading ایک ہندو کی آپ بیتی جو مسجد جلانے گیا تھا مگر ایمان کی دولت سے مالا مال ہوگیا، ایمان افروز تحریر

دنیاکاانوکھاگاﺅں جہاں عورت کی حکمرانی ہے

datetime 24  جون‬‮  2016

دنیاکاانوکھاگاﺅں جہاں عورت کی حکمرانی ہے

بے چارے، محکوم، بے بس، عورت کے حکم کے پابند مرد!پریشان نہ ہوں۔ ابھی عورت کی حکم رانی اور برتری  ایک قصبے تک ہی محدود ہے۔ وہاں گھریلو امور، مذہب، معیشت اور سماج سے متعلق ہر قسم کا اختیار عورت کے پاس ہے۔ اس راج پاٹ میں مردوں کی حیثیت اور ان کا اثر تسلیم نہیں… Continue 23reading دنیاکاانوکھاگاﺅں جہاں عورت کی حکمرانی ہے

انٹرنیٹ کے عادی لوگ

datetime 24  جون‬‮  2016

انٹرنیٹ کے عادی لوگ

انٹرنیٹ کاغیر صحتمندانہ استعمال کرنے والوں میں دفتروں کے قابل ملازمین سرفہرست ہیں جنھیں دفتر کے علاوہ گھر پر بھی کام کرنے کی عادت ہوتی ہے۔سائنسدانوں نےاس خیال کی نفی کی ہے کہ انٹرنیٹ کا عادی بننے کا رجحان صرف نوجوانوں میں پایا جاتا ہے بلکہ وہ کہتے ہیں کہ انٹرنیٹ کا غیرصحتمندانہ استعمال کرنے… Continue 23reading انٹرنیٹ کے عادی لوگ

اسلام کے علاوہ کتنے مذاہب کے لوگ روزہ رکھتے ہیں؟

datetime 23  جون‬‮  2016

اسلام کے علاوہ کتنے مذاہب کے لوگ روزہ رکھتے ہیں؟

ماہِ رمضان کا دوسرا عشرہ جا ری ہے اور دنیا بھر میں مسلمان روزے رکھ رہے ہیں لیکن دنیا میں اسلام کے علاوہ دیگر ایسے مذاہب بھی ہیں جو اپنے پیروکاروں کو مختلف مذہبی ایام میں روزہ رکھنے کی تاکید کرتے ہیں۔ اسلام کے علاوہ ایسے مذاہب کی تعداد چھ ہے جن کے ماننے والوں… Continue 23reading اسلام کے علاوہ کتنے مذاہب کے لوگ روزہ رکھتے ہیں؟

دو سوستر دن

datetime 23  جون‬‮  2016

دو سوستر دن

تحریر(جاوید چوہدری) زیروپوائنٹمیں نے تنہائی کو انجوائے کرنا خواجہ صاحب سے سیکھا تھا‘ خواجہ صاحب مجھے ایک دن مارگلہ کی پہاڑیوں پر لے گئے‘ انہوں نے پیر سوہاوہ کے قریب گاڑی رکوائی‘ مجھے نیچے اتروایا اورپہاڑی کی پگڈنڈی پر چل پڑے۔ ہم چلتے چلتے ایک وادی میں آگئے‘ پہاڑ کے دامن میں کوئی گاؤں تھا‘… Continue 23reading دو سوستر دن

آٹھ لاکھ مربع کلومیٹر طویل کشکول

datetime 23  جون‬‮  2016

آٹھ لاکھ مربع کلومیٹر طویل کشکول

تحریر(جاوید چوہدری) زیروپوائنٹ یہ کالم 25-06-2009کو شائع ہوا ہالینڈ یورپ کا چھوٹا سا ملک ہے‘ یہ سطح سمندر سے ڈیڑھ میٹرنیچے ہے اور آپ گاڑی پر کسی سمت نکل جائیں ہالینڈ دوگھنٹے میں ختم ہو جائے گا۔ ہالینڈ کے پاس پچاس سال پہلے زمین تھی اور نہ ہی رزق لیکن پھر ہالینڈ کے لوگوں نے… Continue 23reading آٹھ لاکھ مربع کلومیٹر طویل کشکول

دبئی کے شیخ محمد بن راشد المختوم نے 1976ءمیں دبئی کے بارے میں کیا پیشنگوئی تھی؟

datetime 23  جون‬‮  2016

دبئی کے شیخ محمد بن راشد المختوم نے 1976ءمیں دبئی کے بارے میں کیا پیشنگوئی تھی؟

زیرو پوائنٹ (جاوید چوہدری) شیخ محمد بن راشد المختوم نے 1976ءمیں پیشن گوئی کی تھی ”دبئی 2000ءتک دنیا کی جدید اور مضبوط ترین ریاست ہو گی اور پوری دنیا سے لوگ یہاں آ کر آباد ہوں گے“ ان کا یہ بیان اس وقت برطانیہ کے اخبارات میں شائع ہوا تھا اور جس شخص نے بھی یہ… Continue 23reading دبئی کے شیخ محمد بن راشد المختوم نے 1976ءمیں دبئی کے بارے میں کیا پیشنگوئی تھی؟

1 847 848 849 850 851 852 853 854 855 856 857 929