جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

کیچڑ

datetime 20  جون‬‮  2016

کیچڑ

افلا طون اپنے استاد سقراط کے پاس آیا اور اس سے کہنے لگا آپ کا نوکر بازار میں کھڑے ہو کر آپ کے بارے میں ہرزہ سرائی کر رہا تھا‘ سقراط نے مسکرا کر پوچھا ’’ وہ کیا کہہ رہا تھا‘‘ افلاطون نے جذباتی لہجے میں جواب دیا ’’ آپ کے بارے میں کہہ رہ… Continue 23reading کیچڑ

آسان ترین

datetime 20  جون‬‮  2016

آسان ترین

تحریر(جاوید چوہدری) زیروپوائنٹ کل ایک عالم دین سے گفتگو ہو رہی تھی‘ بات دوران گفتگو اسلام کی نشر واشاعت کی طرف نکل گئی‘ میں نے ان سے پوچھا ’’ نبی اکرمؐ دنیا کے واحد نبی ہیں جنہوں نے زندگی میں اپنے دین کو پھیلتے دیکھا‘ آپؐ نے صرف 23 سال تبلیغ کی‘ تیرہ سال مکہ… Continue 23reading آسان ترین

آنسوؤں کی پہاڑی

datetime 20  جون‬‮  2016

آنسوؤں کی پہاڑی

تحریر(جاوید چوہدری) زیروپوائنٹغرناطہ سے باہر آنسوؤں کی وہ پہاڑی ہے جہاں کھڑے ہو کر سپین کے آخری مسلمان بادشاہ ابو عبداللہ محمد نے الحمرا کی طرف دیکھا اور وہ اپنے آنسو نہ سنبھال سکا‘ میں تین بار اس پہاڑی پر چڑھا اور تین بار وہاں سے الحمرا دیکھنے کی کوشش کی لیکن میں وہ جگہ… Continue 23reading آنسوؤں کی پہاڑی

قومیں جب تعصب کی عینک پہن لیں

datetime 18  جون‬‮  2016

قومیں جب تعصب کی عینک پہن لیں

تحریر(جاوید چوہدری) زیروپوائنٹ نادر شاہ درانی نے 1739ء میں ہندوستان پر حملہ کیا‘ دہلی فتح کیا اور شہر میں خون کی ندیاں بہا دیں‘ دہلی شہر میں نعشوں کا انبار لگ گیا‘ شہر کے ہر گھر سے دھواں اٹھنے لگا‘ دس دس سال کی بچیاں ’’ریپ‘‘ ہوئیں اور دہلی والوں کا مال و متاع لوٹ… Continue 23reading قومیں جب تعصب کی عینک پہن لیں

پاکستانی معاشرے کی چودہ خرابیاں

datetime 18  جون‬‮  2016

پاکستانی معاشرے کی چودہ خرابیاں

تحریر(جاوید چوہدری) زیروپوائنٹ یہ اوکاڑہ کے پسماندہ گاؤں کے غریب گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں‘ غربت اور عسرت میں بچپن گزارہ‘ وظیفے لے کر ابتدائی تعلیم پائی‘ گورنمنٹ کالج لاہور سے ایف ایس سی کی‘ میڈیکل کالج میں داخلہ ہوا‘ ڈاکٹر بنے‘ دس بائی دس فٹ کے کمرے سے عملی زندگی کا آغاز کیا‘ کمرے… Continue 23reading پاکستانی معاشرے کی چودہ خرابیاں

آپ مظلوم ہیں تو ظلم کیوں کرتے ہیں

datetime 18  جون‬‮  2016

آپ مظلوم ہیں تو ظلم کیوں کرتے ہیں

تحریر(جاوید چوہدری) زیروپوائنٹ میں نے آخر میں سلیااور اینڈی سے ایک سوال کیا اور وہ خاموشی سے ایک دوسرے کی طرف دیکھنے لگیں اور مجھے وارساکے یہودی میوزیم کے سامنے محسوس ہوا دونوں بزرگ خواتین لاجواب ہو چکی ہیں۔ سلیا مس مین اور اینڈی کی عمریں 74 اور75 سال تھیں‘ یہ اور ان کے آباؤاجداد… Continue 23reading آپ مظلوم ہیں تو ظلم کیوں کرتے ہیں

کوریا کا کروڑپتی بحرین میں جھاڑو لگاتا ہے

datetime 17  جون‬‮  2016

کوریا کا کروڑپتی بحرین میں جھاڑو لگاتا ہے

یوٹیوب پر ایک ایسی ویڈیو جاری کی گئی جس میں بحرین کی سڑکوں پر صبح سویرے جھاڑو لگاتے اور کچرا اُٹھاتے ہوئے ایک کوریائی باشندہ کو دکھایا گیا۔ بظاہر اس ویڈیو میں کوئی خاص بات نظر نہیں آئی، لیکن جب اس شخص کے بارے میں جس کا نام ’یو‘ ہے، معلومات فراہم کی گئیں تو… Continue 23reading کوریا کا کروڑپتی بحرین میں جھاڑو لگاتا ہے

خلیل جبران نے فرمایا : خلیل جبران کی مکلمات اور زندگی

datetime 17  جون‬‮  2016

خلیل جبران نے فرمایا : خلیل جبران کی مکلمات اور زندگی

’’زندگی اور موت ایسے حادثے ہیں جن کے سامنے انسان خود کو بے بس پاتا ہے‘ نہ تو پیدائش کے وقت اس سے پوچھا جاتا ہے اور نہ موت کے وقت اس کی رضا لی جاتی ہے۔ انسان ہمیشہ چیخ کر اپنی تخلیق کا آغاز کرتا ہے اور موت کے خوف میں مبتلا ہو کر… Continue 23reading خلیل جبران نے فرمایا : خلیل جبران کی مکلمات اور زندگی

دولت کی بے وفائی اور دنیا کی بے ثبانی کا ایک واقعہ

datetime 15  جون‬‮  2016

دولت کی بے وفائی اور دنیا کی بے ثبانی کا ایک واقعہ

(جاویدچودھری)زیروپوائنٹ اصفہانی خاندان کا تعلق کلکتہ سے تھا‘ یہ لوگ کلکتہ کے انتہائی متمول خاندانوں میں شمار ہوتے تھے‘ ابو الحسن کا تعلق اسی اصفہانی خاندان سے تھا‘ یہ کیمبرج میں پڑھتے تھے‘ وہاں قائداعظم کی تقریر سنی‘ قائداعظم کے عاشق ہو ئے اور باقی زندگی قائداعظم اور آل انڈیا مسلم لیگ کی خدمت میں… Continue 23reading دولت کی بے وفائی اور دنیا کی بے ثبانی کا ایک واقعہ

1 848 849 850 851 852 853 854 855 856 857 858 929