محسن انسانیت، محسن پاکستان، ڈاکٹر روتھ فاؤ۔
سن 1958ء کی بات ھے اس خاتون نے 30 سال کی عمر میں پاکستان میں کوڑھ (جزام) کے مریضوں کے بارے میں ایک فلم دیکھی‘ کوڑھ اچھوت مرض ہے جس میں مریض کا جسم گلنا شروع ہو جاتا ہے‘ جسم میں پیپ پڑجاتی ہے اور اس کے ساتھ ہی انسان کا گوشت ٹوٹ ٹوٹ کر… Continue 23reading محسن انسانیت، محسن پاکستان، ڈاکٹر روتھ فاؤ۔











































