جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

دنیا کے پرکشش سیاستدان! جن میں سے دو پاکستانی

datetime 6  جولائی  2016 |

پرکشش اور جاذب نظر ہونا ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے اور انسان ہمیشہ سے ہی اپنی تعریف سننا چاہتا ہے ۔دنیا کے ہر شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ لوگ اپنے آپ کودوسروں کے مقابلے میں زیادہ پرکشش دکھائی دینے کے خبط میں مبتلا رہتے ہیں۔ ان میں سیاست دان بھی پیچھے نہیں۔ دنیا ئے سیاست میں ایسی چند شخصیات ہیں جنہیں پرکشش ہونے کا اعزاز حاصل بھی ہے۔ اس حوالے سے امریکی جریدے نے گزشتہ دنوں ایک فہرست شائع کی ‘ اس فہرست میں دو پاکستانی سیاسی شخصیات بھی شامل ہیں۔ اس فہرست کو آپ کے سامنے رکھتے ہیں۔
مارا کرفگنا 
دنیا کے سب سے پرکشش سیاستدانوں کی اس فہرست میں سب سے پہلے نمبر پر اٹلی کی سابقہ وزیر’مارا کرفگنا’ ہیں جو سیاست میں آنے سے قبل ماڈلنگ کے شعبے سے وابستہ تھیں ۔ ماریہ دسمبر 1975ء کو اٹلی میں پید ا ہوئیں‘ قانون کی ڈگری لینے کے بعد ماریہ نے کچھ عرصہ ٹیلی وژن پر کام کیا۔ ماریہ بے پنا ہ خوب صورت تھیں اور قابل بھی ‘اسی وجہ سے ترقی کرتی گئیں اور پھر انہیں سیاست میں آنے کا شوق ہوا تو ڈیپوٹیز کے چیمبر کے لئے منتخب ہوئیں۔2008ء سے2011ء ماریہ از منسٹر کام کرتی رہیں۔ ماریہ نے ماڈلنگ فیلڈ میں بے شمار انعامات جیت رکھے ہیں مگر اب ملنے والا اعزاز بھی کسی سے کم نہیں کہ وہ دنیا کے خوب صورت ترین سیاستدانوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…