جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

تین کی کسوٹی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2016

تین کی کسوٹی

افلاطون اپنے اُستاد سقراط کے پاس آیا اور کہنے لگا ’’آپ کا نوکر بازار میں کھڑے ہو کر آپ کے بارے میں ہرزہ سرائی کر رہا تھا۔‘‘ سقراط نے مسکرا کر پوچھا ’’وہ کیا کہہ رہا تھا۔‘‘ افلاطون نے جذباتی لہجے میں جواب دیا ’’آپ کے بارے میں کہہ رہا تھا…‘‘ سقراط نے ہاتھ کے… Continue 23reading تین کی کسوٹی

موتی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2016

موتی

بادشاہ کا قیمتی موتی گم ھو گیا ، اس نے اعلان کیا کہ جو اسے ڈھونڈ لائے گا اسے اس اس انعام سے نوازا جائے گا !سارے درباری سردار اور معززین تلاش میں لگ پڑے ،، دو دن کی جان مار تلاش کے بعد ایک درباری کو وہ موتی مل گیا، جبکہ باقی اپنی تمام… Continue 23reading موتی

کمبل

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2016

کمبل

ایک شخص دریا کے کنارے کنارے جا رہا تھا کہ اسے کوئی چیز تیرتی ہوئی نظر آئی. کچھ صاف نظر نہیں آ رہا تھا کہ یہ چیز کیا ہے.غور سے دیکھنے پر اس شخص کو محسوس ہوا کہ یہ چیز دراصل ایک سیاہ رنگ کا کمبل ہے. اس شخص نے سوچا کہ یہ کمبل کشتی… Continue 23reading کمبل

گناہ گار

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2016

گناہ گار

۔ لبنان میں ایک بادشاہ حکومت کرتا تھا۔ وہاں کے لوگوں کو اپنے بادشاہ سے بڑی محبّت تھی۔ اور بادشاہ بھی رعایا کا بےحد خیال رکھتا تھا۔ وہ اپنے بزرگوں کی تقلید کرتے ہوئے روزانہ سادہ کپڑوں میں شہر کی گلیوں میں گھوم پھر کر لوگوں کے بارے میں معلوم کرتا رہتا تھا کہ لوگ… Continue 23reading گناہ گار

ﯾﮧ ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2016

ﯾﮧ ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ

ﺍﯾﮏ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﻋﻄﺎ ﺑﻦ ﺍﺑﯽ ﺭﺑﺎﺡ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﮧ ﺑﻦ ﻋﺒﺎﺱ رضی ﷲ عنہ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﮭﮍﮮ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺳﮯ ﮐﺎﻟﮯ ﺭﻧﮓ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﻋﻮﺭﺕ ﮔﺰﺭﯼ – ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﮧ ﺍﺑﻦ ﻋﺒﺎﺱ رضی ﷲ عنہ ﻧﮯ ﻋورت ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺩﯾﮑﮭﺎ – ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ : ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﮐﯿﺎ ﺧﯿﺎﻝ ﮨﮯ، ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺟﻨﺘﯽ ﻋﻮﺭﺕ ﺩﮐﮭﺎﺅﮞ؟ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻄﺎ… Continue 23reading ﯾﮧ ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ

چور کی ڈاڑھی میں تنکا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2016

چور کی ڈاڑھی میں تنکا

ایک مرتبہ اکبر ادشاہ کی انگوٹھی کھو گئ-اکبر بڑا پریشان ہوا کیونکہ یہ اس کے باپ کا تحفہ اور نشانی تھی۔ جب بیربل دربار میں پہنچا تو اکبر نے سارا ماجرا اس کو سنایا اور اس سے کہا کہ تم بہت سیانے بنتے ہو۔ اب زرا ہماری انگوٹھی ڈھونڈ کر دکھاو تو تم کو جانیں۔بیربل… Continue 23reading چور کی ڈاڑھی میں تنکا

گرفت بھی نہ ہو

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2016

گرفت بھی نہ ہو

ایک شخص ابراہیم ادہم رحمتہ اللہ علیہ کے پاس آیا اور کہا کوئی ایسا طریقہ بتائیے جس سے میں برے کام کرتا رہوں اور گرفت بھی نہ ہو۔ حضرت ابراہیم ادھم رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا چھ باتیں قبول کر لو۔ پھر جو چاہے کرو۔ تجھے کوئی گرفت نہ ہو گی۔ اول یہ کہ جب… Continue 23reading گرفت بھی نہ ہو

ﻣﺤﻨﺖ ﮐﺎﭘﮭﻞ

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2016

ﻣﺤﻨﺖ ﮐﺎﭘﮭﻞ

ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﺎ ﮔﺰﺭ ﺍﯾﮏ ﺑﻮﮌﮬﮯ ﺷﺨﺺ ﭘﺮ ﮨُﻮﺍ۔ ﺟﻮﺩﺭﺧﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﺩﺭﺳﺘﮕﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﺎﻧﭧ ﭼﮭﺎﻧﭧ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ، ﺍﮮ ﺑﻮﮌﮬﮯ ! ﮐﯿﺎ ﺗﺠﮭﮯ ﺍﻥ ﺩﺭﺧﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﭘﮭﻞ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺍُﻣﯿﺪ ﭘﮍﺗﯽ ﮨﮯ؟ ﺑﻮﮌﮬﮯ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ،ﺑﺎﺩﺷﺎﺩﮦ ﺳﻼﻣﺖ ! ﮨﻤﺎﺭﮮ ﭘﮩﻠﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﺯﺭﺍﻋﺖ ﮐﯽ ﺗﻮ ﺍﺱ ﺳﮯ ﮨﻢ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﺍﭨﮭﺎﯾﺎ۔ ﺍﺏ… Continue 23reading ﻣﺤﻨﺖ ﮐﺎﭘﮭﻞ

فطرت

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2016

فطرت

کسی جنگل میں ایک بھیڑیا رہتا تھا۔ ایک دن وہ بھیڑیا ایک شکاری کے جال میں پھنس گیا۔ بہت زور لگایا مگر جال سے نکل نہ پایا، بلکہ مذید اُلجھ گیا۔ اِسی تگ و دو میں جال کی ڈوریاں اُس کے جسم میں گڑ گئیں اور جسم سےخون رسنے لگا۔ اتنے میں قریب سے ایک… Continue 23reading فطرت

1 812 813 814 815 816 817 818 819 820 821 822 929