ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

خدا نہیں مل سکتا

datetime 4  اپریل‬‮  2017

خدا نہیں مل سکتا

ایک رات بادشاہ اپنے شاندار ریشمی نرم و گداز بستر پر سو رہے تھے کہ اچانک انہیں کمرے کی چھت پر کسی کے چلنے کی آہٹ محسوس ہوئی. نازک مزاج بادشاہ نے نوکر کو بلا کر پو چھا کہ شاہی محل کی چھت پر رات کے وقت کون گستاخ چل پھر رہا ہے۔ پورے محل… Continue 23reading خدا نہیں مل سکتا

ہر سپاہی ایک آدمی کا سر لے کر آئے

datetime 4  اپریل‬‮  2017

ہر سپاہی ایک آدمی کا سر لے کر آئے

شیراز بڑا تاریخی شہر ہے علم و ادب کے اعتبار سے بھی اسے ایک بلند مقام حاصل ہے۔شيخ سعدی اور حافظ نے اسی سرزمین میں علم و دانش کے چراغ جلائے تھے۔امیر تیمور گورگاں بلا شبہ ایک عظیم فاتح گزرا ہے۔اس کی ساری زندگی میدان جنگ میں فتوحات حاصل کرتے ہوئے گزری ہے۔ وہ بیک… Continue 23reading ہر سپاہی ایک آدمی کا سر لے کر آئے

ایک روٹی اور پانچ مہمان

datetime 4  اپریل‬‮  2017

ایک روٹی اور پانچ مہمان

حضرت رابعہ بصری تشریف فرما تھیں کہ خادمہ نے آ کر بتایا کہ باہر کچھ  پانچ مہمان ہیں۔ آپ نے فرمایا ان کو بٹھائیں اور کھانا کھلائیں۔ خادمہ نے عرض کی کہ باورچی خانے میں تو صرف ایک روٹی ہے اور مہمان چار پانچ ہیں۔ آپ نے فرمایا وہ ایک روٹی لے جاؤ اور باہر… Continue 23reading ایک روٹی اور پانچ مہمان

یہ کعبہ اورکلیسا کی جنگ ہے

datetime 4  اپریل‬‮  2017

یہ کعبہ اورکلیسا کی جنگ ہے

یہ تاریخ کا وہ منظر ہے ،جب جولائی 1187ء کو حطین کے میدان میں سات صلیبی حکمرانوں کی متحدہ فوج کو جو مکہ اور مدینے پر قبضہ کرنے آئی تھی ، ایوبی سپاہ نے عبرتناک شکست دے کر مکہ اور مدینہ کی جانب بری نظر سے دیکھنے کا انتقام لے لیا تھا اور اب وہ… Continue 23reading یہ کعبہ اورکلیسا کی جنگ ہے

پہرے دار اور حاکم کا وعدہ

datetime 4  اپریل‬‮  2017

پہرے دار اور حاکم کا وعدہ

ایک علاقے کا حاکم رات کو اپنے قلعہ نما محل میں واپس آیا تواس نے دیکھا کہ اس کے محل کے دروازے پر پہرہ دینے والوں میں ایک شخص ناکافی کپڑوں میں شدید سردی کی وجہ سے تھر تھر کانپ رہا تھا ، حاکم نے اس سے پوچھا کہ وہ شدید سردی میں ڈھنگ کے… Continue 23reading پہرے دار اور حاکم کا وعدہ

ﺟﮭﺎﮌﻭ ﻣﺎﺭ

datetime 4  اپریل‬‮  2017

ﺟﮭﺎﮌﻭ ﻣﺎﺭ

ﯾﮧ ﻟﮍﮐﺎ ﮐﻮﻥ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﺑﮭﯽ ﮔﺰﺭﺍ ﮨﮯ؟ ﺩﻭہزﺍﺭ ﮔﺰ ﭘﺮ ﺑﻨﯽ ﻗﻠﻌﮯ ﺟﯿﺴﯽ ﺣﻮﯾﻠﯽ ﺳﮯ ﺑﮍﮮ ﺳﺎﺋﯿﮟ ﮐﯽ ﭘﺮﺍﮈﻭ ﺁﮨﺴﺘﮧ ﺁﮨﺴﺘﮧ ﺑﺎﮨﺮ ﻧﮑﻞ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ۔ ﺯﯾﻨﺖ ﻣﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﭘﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺳﺎﺋﯿﮟ۔ ﺍﮔﻠﯽ ﺳﯿﭧ ﺳﮯ ﺁﻭﺍﺯ ﺁﺋﯽ ﺍُﺱ ﮐﺎﻟﯽ ﭼﻤﺎﺭﻥ ﮐﺎ ! ﺑﮍﮮ ﺳﺎﺋﯿﮟ ﭼﻮﻧﮑﮯﺫﺭﺍ ﺭﻭﮎ ﺗﻮ ﺍﺳﮯ، ﺟﯽ ﺣﮑﻢ !!! ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁﺗﮯ ﮨﯽ ﻟﮍﮐﮯ… Continue 23reading ﺟﮭﺎﮌﻭ ﻣﺎﺭ

خدائی کادعوٰی

datetime 4  اپریل‬‮  2017

خدائی کادعوٰی

حضرت دانیال علیہ السلام ایک دفعہ جنگل میں جاتے ہیں کہ آپ کو ایک گنبد نظر آیا اور آواز آئی دانیال!ادھر آ۔ دانیال علیہ السلام اس گنبد کے پاس گئے معلوم ہوا کی وہ کسی مقبرہ کا گنبد ہے جب آپ مقبرہ کے اندر تشریف لے گئے تو دیکھا بڑی عمدہ عمارت ہے اور عمارت… Continue 23reading خدائی کادعوٰی

حضرت عثمان غنیؓ کی شہادت کا واقعہ

datetime 4  اپریل‬‮  2017

حضرت عثمان غنیؓ کی شہادت کا واقعہ

53ھ کا پر آشوب زمانہ ہے۔ باغیوں نے خلیفتہ المسلمین حضرت عثمان غنیؓ کے مکان کا محاصرہ کر لیا ہے۔ کسی شخص کو اندر جانے یا کھانے پینے کی کوئی چیز پہنچانے کی اجازت نہیں۔ لیکن مشہور صحابی حضرت عبد اللہ ؓ بن سلام کسی تدبیر سے امیر المومنینؓ کی خدمت میں پہنچ جاتے ہیں… Continue 23reading حضرت عثمان غنیؓ کی شہادت کا واقعہ

ستر سال کی عبادت پر ایک روٹی بھاری

datetime 4  اپریل‬‮  2017

ستر سال کی عبادت پر ایک روٹی بھاری

ایک عابد شخص اپنی جھونپڑی میں لوگوں سے الگ تھلگ عبادت کیا کرتا تھا۔ وہ ستر سال تک اسی جھونپڑی میں رہا، اس عرصہ میں کبھی بھی اس نے عبادت کو ترک نہ کیا اور نہ ہی کبھی اپنی جھونپڑی سے باہر آیا …! پھر ایک دن وہ جھونپڑی سے باہر آیا تو اسے شیطان… Continue 23reading ستر سال کی عبادت پر ایک روٹی بھاری

1 678 679 680 681 682 683 684 685 686 687 688 929