مسیحی خاتون نے ترجمہ قرآن مجید سے متاثر ہو کر مذہب عسائیت کو چھوڑ کر اسلام قبول کرلیا
سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں مسیحی خاتون نے ترجمہ قرآن مجید سے متاثر ہو کر مذہب عسائیت کو چھوڑ کر اسلام قبول کرتے ہوئے کلمہ طیبہ پڑھ لیا۔زرائع کے مطابق سرگودھا میں قران پاک کی تعلیم ترجمہ قرآن مجید کے ساتھ دی جا رہی تھی جس سے متاثر ہو کر سرگودھا شہر کے علاقہ 49 ٹیل… Continue 23reading مسیحی خاتون نے ترجمہ قرآن مجید سے متاثر ہو کر مذہب عسائیت کو چھوڑ کر اسلام قبول کرلیا


































