جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

مسیحی خاتون نے ترجمہ قرآن مجید سے متاثر ہو کر مذہب عسائیت کو چھوڑ کر اسلام قبول کرلیا

datetime 17  جنوری‬‮  2021 |

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں مسیحی خاتون نے ترجمہ قرآن مجید سے متاثر ہو کر مذہب عسائیت کو چھوڑ کر اسلام قبول کرتے ہوئے کلمہ طیبہ پڑھ لیا۔زرائع کے مطابق سرگودھا میں قران پاک کی تعلیم ترجمہ قرآن مجید کے ساتھ دی جا رہی تھی جس سے متاثر ہو کر سرگودھا شہر کے

علاقہ 49 ٹیل مریم ٹاون پھول نگر کی مسیحی خاتون نایاب صدف نے دعوت دین اسلام کو پسند کر لیا اور شہر کے ماڈل مدرسہ مدینہ غوثیہ کے عالم دین مولانا نگاہ مصطفی کے ہاتھوں اسلام قبول کرتے ہوئے کلمہ طیبہ پڑھ لیا جس پر گواہان ذیشان پرویز اور محمد سیف اللہ کی موجودگی میں اس کا اسلامی نام نایاب زہرہ رکھ دیا گیا اس موقع پر اسلام قبول کرنے پر خاتون کو خوش آمدید کہتے ہوئے برقعہ زیب تن کروا کر اسلام کے مطابق پردہ داری تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل کرنے کی ترغیب دی گئی جس پر خاتون نے پانچگانہ نماز کی پابندی اور قرآن پاک کو ترجمہ کے ساتھ پڑھنے کے عزم کا اظہار کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…