جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ نے جب مدینہ سے باہر رہنے کا ارادہ کیا تو حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے اجازت مانگی  حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے انکار فرما دیا لیکن جب اصراربڑھا تو۔۔۔

datetime 16  جنوری‬‮  2021 |

حضرت ابو ذرؓ نے جب مدینہ سے باہر رہنے کا ارادہ کیا تو حضرت عثمانؓ سے اجازت مانگی تو حضرت عثمانؓ نے انکار فرما دیا لیکن جب ان کا اصراربڑھا تو اجازت دے دی اور جاتے ہوئے انہیں اونٹوں کاایک ریوڑ بھی دیااور دو غلام بھی دئیے اور انہیں یہ بھی کہا کہ تم مدینہ آیا جایا کرو۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ تم بالکل اعرابی بن جاؤ۔ چنانچہ ابو ذرؓ ربذہ چلے گئے اور ایک مسجد بنائی اور مدینہ تشریف لایا کرتے تھے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…