پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

کھردرا کپڑا

datetime 24  مئی‬‮  2017

کھردرا کپڑا

سخت گرمی پڑ رہی تھی، ریت گرمی کی تپش سے تپ رہی تھی اسی حالت میں حضرت علیؓ سخت کھردرا موٹا اور پیوند زدہ کپڑے پہن کر نکلے، آپؓ کے اصحاب کہنے لگے: یا امیر المومنین! آپؓ نے اپنے لیے اس سے زیادہ نرم کپڑا کیوں نہیں پہن لیا؟ آپؓ نے فرمایا کہ یہ کپڑا… Continue 23reading کھردرا کپڑا

جھوٹے گواہ

datetime 24  مئی‬‮  2017

جھوٹے گواہ

ایک آدمی حضرت علیؓ کی عدالت میں کھڑا تھا، اس کے ساتھ دو گواہ کھڑے تھے جو یہ کہہ رہے تھے کہ اس آدمی نے چوری کی ہے لیکن وہ آدمی اس کی نفی کر رہاتھا۔ حضرت علیؓ نے ان گواہوں کی طرف دیکھا تو آپؓ کو ایسا لگا جیسے یہ جھوٹے ہیں یا چور… Continue 23reading جھوٹے گواہ

لو بد دعا

datetime 24  مئی‬‮  2017

لو بد دعا

ایک دن حضرت علیؓ رسول اللہؐ کی احادیث بیان فرما رہے تھے، آپؓ نے ایک حدیث بیان فرمائی تو ایک شخص بولا: آپ جھوٹ کہتے ہیں، ہم نے یہ بات نہیں سنی ہے۔ حضرت علیؓ نے فرمایا کہ میں تیرے خلاف بددعا کرتا ہوں تو جھوٹا آدمی ہے: اس نے مغرور ہو کر کہا کہ… Continue 23reading لو بد دعا

نبی کریمﷺ کی محبت میں

datetime 24  مئی‬‮  2017

نبی کریمﷺ کی محبت میں

ایک روز نبی پاکﷺ بیمار ہو گئے ، ناتواں بدن لے کر بستر پر پڑے سو گئے، تو حضرت ابوبکر صدیقؓ زیارت کیلئے حاضر ہوئے تو دیکھا کہ آنحضرتﷺ بستر مرض پر پڑے ہیں تو آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو شدید غم لاحق ہوا، جب گھر واپس لوٹے تو خود بھی رسول اللہﷺ کے… Continue 23reading نبی کریمﷺ کی محبت میں

چور غلام

datetime 24  مئی‬‮  2017

چور غلام

حضرت علیؓ کی عدالت میں آپؓ کا ایک محب سیاہ فام غلام کھڑا تھا، حضرت علیؓ نے اس سے پوچھا کہ کیا تو نے چوری کی ہے؟ غلام نے پریشانی کی حالت میں جواب دیا کہ جی ہاں، امیرالمومنین! حضرت علیؓ نے اس کے ہاتھ کاٹ دئیے۔ جب وہ غلام سزا بھگت کر واپس ہوا… Continue 23reading چور غلام

باکمال لوگ ہی باکمال لوگوں کے مقام کو پہچانتے ہیں

datetime 24  مئی‬‮  2017

باکمال لوگ ہی باکمال لوگوں کے مقام کو پہچانتے ہیں

ایک دن نبی کریمﷺ تشریف فرما تھے اور آپؐ کے صحابہ رضی اللہ عنہم نے آپﷺ کو یوں گھیرا ہوا تھا جیسے کنگن، کلائی کو گھیرے ہوتا ہے، صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم، حضورﷺ کی تازہ بتازہ احادیث کی سماعت کر رہے تھے کہ حضرت علی بن ابی طالب کرم اللہ وجہہ تشریف لائے۔ سلام… Continue 23reading باکمال لوگ ہی باکمال لوگوں کے مقام کو پہچانتے ہیں

اللہ کی حفاظت ہی میرے لیے کافی ہے

datetime 24  مئی‬‮  2017

اللہ کی حفاظت ہی میرے لیے کافی ہے

ایک بوسیدہ دیوار کے ساتھ ٹیک لگائے حضرت علیؓ بیٹھے تھے کہ دو آدمی آپؓ کے پاس جھگڑتے ہوئے آئے۔ ایک نے کہا کہ اے امام! یہ دیوار کہیں آپؓ پر گر نہ جائے۔ حضرت علیؓ نے کامل ایمان اور بھروسہ کے ساتھ کہا کہ اللہ تعالیٰ کی حفاظت ہی کافی ہے۔ جب حضرت علیؓ… Continue 23reading اللہ کی حفاظت ہی میرے لیے کافی ہے

خاندان ابی بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی برکات

datetime 24  مئی‬‮  2017

خاندان ابی بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی برکات

سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کسی سفر میں آنحضرتﷺ کے ہمراہ تھیں، جب لوگ مقامِ بیداء میں پہنچے تو حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا ہار گم ہو گیا، اس ہار کی تلاش کیلئے رسول اللہﷺ کو ٹھہرنا پڑا، حضورﷺ کے ساتھ دوسرے لوگ بھی ٹھہر گئے جبکہ ان کے پاس پانی بھی… Continue 23reading خاندان ابی بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی برکات

ایک عربی عورت اور اس کی باندی

datetime 24  مئی‬‮  2017

ایک عربی عورت اور اس کی باندی

امیر المومنین حضرت علیؓ کی خدمت میں ایک عربی عورت اور اس کی باندی حاضر ہوئی تو آپؓ نے ہر ایک کو برابر طور پر غلہ کی ایک مقدار اور چالیس درہم دئیے۔ باندی تو اپنا حصہ لے کرخوشی خوشی واپس لوٹ گئی، لیکن وہ عربی عورت واپس نہ لوٹی، اس نے تعجب کرتے ہوئے… Continue 23reading ایک عربی عورت اور اس کی باندی

1 513 514 515 516 517 518 519 520 521 522 523 929