پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

حوض کوثر پر بھی میرے رفیق ہو گے؟

datetime 25  مئی‬‮  2017

حوض کوثر پر بھی میرے رفیق ہو گے؟

جب حضورِ اقدسؐ نے سورۃِ برأت کے نازل شدہ احکامات کا داعی و مبلغ بنا کر حضرت علیؓ کو بھیجنا چاہا تو حضرت علیؓ نے عرض کیا: یا رسول اللہؐ! میں نہ خطیب ہوں اور نہ فصیح اللسان ہوں۔ آنحضرتؐ نے فرمایا کہ یاتو تم ان احکامات کو لے کر جاؤ یا پھر میں خود… Continue 23reading حوض کوثر پر بھی میرے رفیق ہو گے؟

میں تیری گردن اڑا دیتا

datetime 25  مئی‬‮  2017

میں تیری گردن اڑا دیتا

ایک باتونی شخص، حضرت علیؓ کے پاس بیٹھا ہواتھا، بڑی بے تکی باتیں کر رہا تھا، اچانک کہنے لگا: اے امیر المومنین! عثمانؓ (نعوذ باللہ) دوزخی ہیں۔ حضرت علیؓ نے اس سے پوچھا: تجھے کیسے علم ہوا؟ اس نے کہا کہ انہوں نے کئی بدعات ایجاد کی ہیں۔ حضرت علیؓ نے اس سے پوچھا کہ… Continue 23reading میں تیری گردن اڑا دیتا

یہودی کی طرف گئے ہیں

datetime 25  مئی‬‮  2017

یہودی کی طرف گئے ہیں

حضورِ اقدسؐ، حضرت فاطمہؓ کے گھرتشریف لائے، آپؐ نے پوچھا کہ میرے بیٹے، حسنؓ ، حسینؓ کہاں ہیں؟ حضرت فاطمہؓ نے کہاکہ ہم نے اس حال میں صبح کی کہ گھر میں چکھنے کو بھی کچھ نہیں تھا، حضرت علیؓ نے کہاکہ میں ان دونوں کو لے جاتا ہوں، تیرے پاس کچھ نہیں ہے اس… Continue 23reading یہودی کی طرف گئے ہیں

گائے اور دراز گوش

datetime 25  مئی‬‮  2017

گائے اور دراز گوش

حضور نبی کریمؐ، صحابہ کرامؓ کی ایک جماعت کے ساتھ تشریف فرما تھے، حضرت علیؓ بھی بیٹھے تھے کہ دو فریق بارگاہِ رسالت میں حاضر ہوئے، ایک کہنے لگا: یا رسول اللہؐ! میرا ایک دراز گوش ہے اور اس کی گائے ہے، اس کی گائے نے میرے دراز گوش کو مار دیا ہے۔ اس مجلس… Continue 23reading گائے اور دراز گوش

کیا وہ شخص میں ہوں؟

datetime 25  مئی‬‮  2017

کیا وہ شخص میں ہوں؟

قریش کے چند آدمی بارگاہِ رسالت میں حاضر ہوئے اور کہنے لگے: اے محمدؐ! ہم آپؐ کے پڑوسی اور حلیف ہیں، ہمارے کچھ غلام آپؐ کے پاس آئے ہیں جن کو نہ دین کی کوئی رغبت ہے اور نہ اس کی فقہ کا کوئی اشتیاق ہے، ہماری زمینوں اور اموال کو چھوڑ کر بھاگ آئے… Continue 23reading کیا وہ شخص میں ہوں؟

ابوبکرؓ اس کو طمانچہ مارنے کے لیے بڑھے

datetime 24  مئی‬‮  2017

ابوبکرؓ اس کو طمانچہ مارنے کے لیے بڑھے

ایک دن حضرت ابوبکر صدیقؓ بیت نبویؐ میں حاضر ہوئے، اندر آنے کی اجازت چاہی، جب اندر آئے تو آپؓ نے حضرت عائشہؓ کو دیکھا کہ ان کی آواز بلند ہو رہی ہے اور وہ زور زور سے بول رہی ہیں کہ بخدا! میں جانتی ہوں کہ آپؐ کو علیؓ میرے والد سے زیادہ محبوب… Continue 23reading ابوبکرؓ اس کو طمانچہ مارنے کے لیے بڑھے

اے مٹی والےاٹھو

datetime 24  مئی‬‮  2017

اے مٹی والےاٹھو

ایک دن حضرت علیؓ، حضرت فاطمہؓ کے ہاں تشریف لے گئے، پھر جب گھر سے نکلے تو غصہ کی حالت میں تھے، اسی حالت میں مسجد میں جا کر لیٹ گئے، کچھ دیر گزری کہ سرورِ کائناتؐ، حضرت فاطمہؓ کے پاس تشریف لائے تو حضرت علیؓ کو موجود نہ پا کر پوچھا: اے فاطمہؓ! تمہارے… Continue 23reading اے مٹی والےاٹھو

گورستان کے کنارے

datetime 24  مئی‬‮  2017

گورستان کے کنارے

حضرت علیؓ نے کمیل بن زیاد کا ہاتھ پکڑا اور ایک گورستان کے کنارے ایک درخت کے نیچے جا کر بیٹھ گئے۔ پھر آپؓ نے فرمایا: ’’اے کمیل بن زیاد! یہ دل برتن کی طرح ہیں، چنانچہ بہترین دل وہ ہے جو زیادہ محفوظ رکھنے والا ہو۔ لوگ تین طرح کے ہیں: ایک عالم ربانی،… Continue 23reading گورستان کے کنارے

یہ آیت کریمہ کس کے بارے میں نازل ہوئی ہے

datetime 24  مئی‬‮  2017

یہ آیت کریمہ کس کے بارے میں نازل ہوئی ہے

منبر کے قریب ہی حضرت ابن عباسؓ چادر لپیٹے بیٹھے تھے اور قرآن حکیم کی آیات کو دوہرا رہے تھے کہ ایک آدمی آیا اور اس نے پوچھا: اے ابن عباسؓ! یہ آیت کریمہ کس کے بارے میں نازل ہوئی ہے: ’’اَلَّذِیْنَ یُنْفِقُوْنَ اَمْوَالَھُمْ بِااللَّیْلِ وَالنَّھَارِ سِرًّا و عَلَانیۃً ‘‘(البقرۃ:276) تو آپؓ نے فرمایا کہ… Continue 23reading یہ آیت کریمہ کس کے بارے میں نازل ہوئی ہے

1 509 510 511 512 513 514 515 516 517 518 519 929