پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

آئین سٹائن کی زندگی کی سب سے بڑی غلطی

datetime 12  جون‬‮  2017

آئین سٹائن کی زندگی کی سب سے بڑی غلطی

دنیا میں اس وقت اکیس ہزار، آٹھ سو، چوالیس ایٹم بم ہیں، اور ان ایٹم بمز میں قیامت بھری ہوئی ہے۔ سائنس دانوں کا خیال ہے اگر یہ بم پھٹ جائیں تو گیارہ منٹس میں پوری دنیا ختم ہو جائے گی اور سائبیریا سے لے کر الاسکا اور جاپان سے لے کر نیوزی لینڈ تک… Continue 23reading آئین سٹائن کی زندگی کی سب سے بڑی غلطی

اللہ سے صرف اہل علم ہی ڈرتے ہیں

datetime 12  جون‬‮  2017

اللہ سے صرف اہل علم ہی ڈرتے ہیں

عنایت اللہ خان مشرقی نے جیمس جینز اور خوف خدا کے متعلق ایک واقعہ بیان کیا ہے یہ 1909ء کا ذکر ہے ۔ اتوار کا دن تھا۔ ہلکی ہلکی بارش ہورہی تھی ۔ علامہ مشرقی کسی کام کے لیے باہر نکلے تو دیکھا کہ مشہور ماہر فلکیات سر جیمس جینز چرچ کی طرف جارہے ہیں… Continue 23reading اللہ سے صرف اہل علم ہی ڈرتے ہیں

بیٹی کا حق مہر

datetime 12  جون‬‮  2017

بیٹی کا حق مہر

ایک کافر جوان اپنے چچا کی بیٹی پر عاشق ہو گیا اس کا چچا حبشہ کا بادشاہ تها جوان اپنے چچا کے پاس گیا اور کہا: چچا جان مجهے آپکی بیٹی پسند ہے میں اسکی خواستگاری کے لئے آیا ہوں۔ بادشاہ نے کہا:کوئی بات نہیں لیکن اس کا مهر بہت بهاری ہے۔ جوان نے کہا… Continue 23reading بیٹی کا حق مہر

واللہ اسکا ایمان مجھے مار ڈالے گا

datetime 12  جون‬‮  2017

واللہ اسکا ایمان مجھے مار ڈالے گا

ابن الجوزی نے ایک صالح نوجوان کی کہانی روایت کی ہے وہ کہتے ہیں کہ ایک نیک نوجوان جو دن کو روزے رکھتا اور رات قیام میں گزارتا، ہمیشہ حرام سے بچتا۔ وہ بداطوار لوگوں کے ہجوم میں بیٹھنے سے ہمیشہ گریز کرتا۔ اشیاء خوردنی خرید کر جمع کرلیتا اور اللہ کی عبادت کیلئے ہروقت… Continue 23reading واللہ اسکا ایمان مجھے مار ڈالے گا

ﻋﻠﻢ ﺩﯾﻦ ﮐﯽ ﺑﺮﮐﺎﺕ

datetime 12  جون‬‮  2017

ﻋﻠﻢ ﺩﯾﻦ ﮐﯽ ﺑﺮﮐﺎﺕ

ﺩﺍﺭﺍﻟﻌﻠﻮﻡ ﺩﯾﻮﺑﻨﺪ ﻣﯿﮟ ﺣﺪﯾﺚ ﮐﮯ ﻃﺎﻟﺐ ﻋﻠﻢ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺣﯿﺮﺕ ﺍﻧﮕﯿﺰ ﺍﻭﺭ ﻋﺒﺮﺕ ﺍﻧﮕﯿﺰ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻼﻣﮧ ﺷﻤﺲ ﺍﻟﺤﻖ ﺍﻓﻐﺎﻧﯽ ﺭﺣﻤﺘﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻧﮯ سنایا۔ انہوں نے ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﺩﺍﺭﺍﻟﻌﻠﻮﻡ ﺩﯾﻮﺑﻨﺪ ﻣﯿﮟ ﺣﺪﯾﺚ ﺷﺮﯾﻒ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﻃﺎﻟﺐ ﻋﻠﻢ ﻓﻮﺕ ﮬﻮﮔﯿﺎ ، ﺟﻮ ﺍﻓﻐﺎﻧﺴﺘﺎﻥ ﮐﺎ ﺭﮬﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﺗﮭﺎ ، ﺟﻨﺎﺯﮦ ﭘﮍﮬﮑﺮ ﺩﻓﻨﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ، ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮑﮯ… Continue 23reading ﻋﻠﻢ ﺩﯾﻦ ﮐﯽ ﺑﺮﮐﺎﺕ

اپنی خالی بوتل شیرنی کو مارو

datetime 12  جون‬‮  2017

اپنی خالی بوتل شیرنی کو مارو

ایک دفعہ ایک دوست کے ساتھ چڑیا گھر گیا- بندر کے پنجرے میں دیکھا کہ وہ اپنی بندریا سے چمٹا محبت کی اعلیٰ تفسیر بنا بیٹھا تھا- تھوڑا آگے جا کر شیر کے پنجرے کے پاس سے گزر ہوا تو معاملہ الٹ تھا- شیر اپنی شیرنی سے منہ دوسری طرف کیے خاموش بیٹھا تھا- میں… Continue 23reading اپنی خالی بوتل شیرنی کو مارو

‎ ماں کی دعا

datetime 12  جون‬‮  2017

‎ ماں کی دعا

‎میرا تعلق شہر کراچی کے ایک متوسط خاندان سے ہے۔ بہت سالوں قبل جب میں تعلیم کیلئے لندن آیا تو میرے سر پر ایک ہی دھن سوار تھی کہ کسی طرح اپنی ماسٹرز کی فیس جمع کرنی ہے اور ساتھ ہی ڈگری وقت پر مکمل کرنی ہے۔ آج کے حساب سے مجھے کم و بیش… Continue 23reading ‎ ماں کی دعا

یہ گھوڑا سدھایا نہیں جا سکتا

datetime 12  جون‬‮  2017

یہ گھوڑا سدھایا نہیں جا سکتا

مقدونیہ کا بادشاہ فلپ اپنے بیٹے سکندراعظم کے ساتھ دربار میں موجود تھا۔ ایک شخص بہت خوبصورت گھوڑا بیچنے آیا۔ گھوڑے کو امتحان کے لئے میدان میں اتارا گیا تو اس نے شرارت شروع کر دی، کسی کو قریب نہیں آنے دیتا تھا۔ بادشاہ کے شاہی سوار اپنی پوری کوشش کے باوجود اس پر سوار… Continue 23reading یہ گھوڑا سدھایا نہیں جا سکتا

جب اسرائیل اور انڈیا نےکہوٹہ ایٹمی پلانٹ کو تباہ کرنے کا منصوبہ بنایا

datetime 12  جون‬‮  2017

جب اسرائیل اور انڈیا نےکہوٹہ ایٹمی پلانٹ کو تباہ کرنے کا منصوبہ بنایا

1981 میں عراق کے ایٹمی ری ایکٹر کو کامیابی سے تباہ کرنے کے بعد اسرائیل کا حوصلہ بہت بڑھ گیا اور اس نے انڈیا کے ساتھ ملکر پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر حملہ کرنے کا منصوبہ بنایا ۔ دی ایشین ایج کی دو جرنلسٹس کی لکھی ہوئی ایک مشہور کتاب Deception Pakistan, the US and… Continue 23reading جب اسرائیل اور انڈیا نےکہوٹہ ایٹمی پلانٹ کو تباہ کرنے کا منصوبہ بنایا

1 426 427 428 429 430 431 432 433 434 435 436 929