پاکباز خاتون
حضرتِ علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ حضرتِ دانیال علیہ السلام یتیم تھے۔ان کے ماں باپ زندہ نہ تھے۔بنی اسرائیل کی ایک خاتون نے ان کو گود لے کر پرورش کی۔ اس زمانے میں بنی اسرائیل میں ایک بادشاہ تھا جس کے دو قاضی تھے۔وہ خاتون بہت حسین و جمیل… Continue 23reading پاکباز خاتون











































