پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

پادری کا 10 سالہ بیٹا مشرف با اسلام ہو کردینِ حق کا داعی بن گیا، ایمان افروز واقعہ

datetime 24  جون‬‮  2017

پادری کا 10 سالہ بیٹا مشرف با اسلام ہو کردینِ حق کا داعی بن گیا، ایمان افروز واقعہ

امریکا کے تیسرے بڑے شہر شکاگو کے معروف پادری کا 10 سالہ بیٹا مشرف با اسلام ہو کردینِ حق کا داعی بن گیا ہے۔ اس بچےکو چرچ کے کتب خانے سے انجیل کا غیر مُحرف نسخہ پڑھ کرہدایت ملی،جس میں حضرت میسحؑ کا یہ قول درج تھا کہ میرے بعد رسول احمد(محمدﷺ) آٰئیں گے،تم ان… Continue 23reading پادری کا 10 سالہ بیٹا مشرف با اسلام ہو کردینِ حق کا داعی بن گیا، ایمان افروز واقعہ

شیخ سلیم الدین چشتی کی شان میں گستاخی پر شہنشاہ جہانگیر کا عبرت انگیز اقدام

datetime 24  جون‬‮  2017

شیخ سلیم الدین چشتی کی شان میں گستاخی پر شہنشاہ جہانگیر کا عبرت انگیز اقدام

مغل اعظم شہنشاہ اکبر جتنا عرصہ زندہ رہا اجمیر شریف خواجہ خواجگان معین الدین چشتی کے مزار پر انوار پر عقیدت سے حاضری دیتا رہا، اجمیر شریف کا راستہ بتانے والے درویش وقت حضرت شیخ سلیم الدین چشتی کے درپر بھی سوالی بن کر جاتا رہا، اکبر اعظم کے بعد اُس کا بیٹا سلیم الدین… Continue 23reading شیخ سلیم الدین چشتی کی شان میں گستاخی پر شہنشاہ جہانگیر کا عبرت انگیز اقدام

’’پاگل پن‘‘

datetime 24  جون‬‮  2017

’’پاگل پن‘‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)2008کے عام انتخابات کے بعد پاکستان میں پیپلزپارٹی کی حکومت قائم ہو چکی تھی۔ افغانستان کی صورتحال امریکہ کے ہاتھوں سے نکلی جا رہی تھی جبکہ پاکستان میں بھی دہشتگردی اپنے پنجے گاڑے کھڑی تھی۔ اس صورتحال میں عالمی تھانیدار کا کردار ادا کرنے والا امریکہ پاکستان کے ایٹمی اثاثوں پر نظر جمائے… Continue 23reading ’’پاگل پن‘‘

’’آپریشن البدر‘‘

datetime 24  جون‬‮  2017

’’آپریشن البدر‘‘

کارگل جنگ کے حوالے سے کئی کتابیں لکھی جا چکی ہیں جن میں پاکستان آرمی کی جانب سے کئے گئے اس آپریشن کو بہترین فوجی منصوبہ قرار دیا جاتا رہا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ سیاہ چن میں بھارتی قبضے کے بعد جنرل ضیاالحق نے کارگل آپریشن کی منصوبہ بندی کی تھی جسے بعد میں… Continue 23reading ’’آپریشن البدر‘‘

میری دکان میں نہ جھاڑو ہے اور نہ چھلنی، دلچسپ تحریر

datetime 24  جون‬‮  2017

میری دکان میں نہ جھاڑو ہے اور نہ چھلنی، دلچسپ تحریر

مولانا روم اپنی مثنوی میں ایک حکایت بیان کرتے ہوئے نصیحت کرتے ہیں کہ : ” ایک بوڑھے میاں جو کوئی اسّی، نّوے کے پیٹے میں ہوں گے، ہاپنتے کانپتے ایک سنار کی دکان پر پہنچے، اور کہنے لگے :” ارے میاں زرگر …! تھوڑی دیر کے لیے مجھے اپنی ترازو دے دو، مجھے یہ… Continue 23reading میری دکان میں نہ جھاڑو ہے اور نہ چھلنی، دلچسپ تحریر

جب حاسدین نے امام ابوحنیفہؒ پر بہتان لگایا تو انہوں نے کیا تدبیر کی؟

datetime 24  جون‬‮  2017

جب حاسدین نے امام ابوحنیفہؒ پر بہتان لگایا تو انہوں نے کیا تدبیر کی؟

تاریخ میں اس قسم کے واقعات بہت ہیں۔ حاسدین نے سوچا کہ امام ابو حنیفہؒ کے دامن پر ایسا دھبہ لگا دیا جائے کہ لوگ بدظن ہو جائیں۔ لہٰذا انہوں نے ایک جوان عمر بیوہ عورت سے رابطہ کیا کہ کسی حیلہ سے امام صاحب کو اپنے گھر بلا ہم تمہیں اس کے بدلے میں… Continue 23reading جب حاسدین نے امام ابوحنیفہؒ پر بہتان لگایا تو انہوں نے کیا تدبیر کی؟

اشفاق احمد نے بانو قدسیہ کو قتل کی دھمکی کیوں دی تھی؟

datetime 24  جون‬‮  2017

اشفاق احمد نے بانو قدسیہ کو قتل کی دھمکی کیوں دی تھی؟

بانو قدسیہ کہتی ھیں کہ:کسی اور سے شادی پر اشفاق احمد نے قتل کی دھمکی دی تھی ـ اشفاق کے والدین نے ان سے کہا ; کہ جہاں تم شادی کرنا چاہتے ھو وہاں پر ھم تمہیں شادی نہیں کرنے دیں گے۔ ھم تم کو قتل کر دیں گے لیکن تمہاری پسند کی شادی نہیں… Continue 23reading اشفاق احمد نے بانو قدسیہ کو قتل کی دھمکی کیوں دی تھی؟

اللہ تعالیٰ تم سے ناراض ہیں، ایمان افروز تحریر

datetime 24  جون‬‮  2017

اللہ تعالیٰ تم سے ناراض ہیں، ایمان افروز تحریر

بہت سوچنے والی باتیں۔دیکھیں کہیں ھم تو ان میں تو شامل نہیں۔ محسوس اور نامحسوس ہونے والی سزائیں۔ کسی طالب علم نے اپنے استاد سے کہا :”ہم کتنے گناہ کرتے ہیں نااور اللہ ہمیں سزا نہیں دیتا” استاد محترم نے فوراً جواب دیا : یہ بھی سزا ہے کہ اللہ ہمیں سزائیں دیتا ہےاور ہمیں… Continue 23reading اللہ تعالیٰ تم سے ناراض ہیں، ایمان افروز تحریر

درود شریف کی برکت

datetime 24  جون‬‮  2017

درود شریف کی برکت

عبداللہ بن عمروؓ فرماتے ہیں:’’قیامت کے دن حضرت آدمؑ کے لیے عرش کے پاس ایک جگہ ہو گی، حضرت آدمؑ دو سبز چادریں لپیٹے ہوئے ہوں گے (سبز رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے ہوں گے) حضرت آدمؑ کا اتنا اونچا قد ہو گا جتنا کھجور کا لمبا درخت ہوتا ہے،جب ان کی اولاد میں سے… Continue 23reading درود شریف کی برکت

1 407 408 409 410 411 412 413 414 415 416 417 929