منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

ویلیم شیکسپیئر

datetime 18  ستمبر‬‮  2017

ویلیم شیکسپیئر

ہم تب نہیں سیکھتے جب چیزیں آسان ہوتی ہیںہم تب سیکھتے ہیں جب ہم مشکلات کا سامنا کرتے ہیںمرد کا دل عمرو عیار کی زنبیل کی طرح ہوتا ہے۔ ہزاروں عورتیں اس میں سما جائیں پھر بھی کچھ گنجائش باقی رہتی ہے۔سعادت حسین منٹوجس کو اپنے چھوڑ دیتے ہیںوہ غیروں کے ہاتھ لگ جاتا ہے… Continue 23reading ویلیم شیکسپیئر

اشفاق احمد

datetime 18  ستمبر‬‮  2017

اشفاق احمد

جب انسان اندر سے مرجاتا ہےوہ حد سے زیادہ خوش اخلاق ہوجاتا ہےجب تم کسی میں کوئی عیب دیکھو تو اسے اپنے اندر تلاش کرو اگر اسے اپنے اندر پاؤ تو اسے نکال دو۔ یہ حقیقی تبلیغ ہے۔ اشفاق احمدمیں جانتا ہوں کہ میں کچھ تو ہوں کیونکہ میرا رب کوئی بھی چیز بے کار نہیں… Continue 23reading اشفاق احمد

زیادہ ذہین ہونے کی آٹھ نشانیاں

datetime 18  ستمبر‬‮  2017

زیادہ ذہین ہونے کی آٹھ نشانیاں

پہلی نشانی ہے بہت زیادہ سوچنا۔ جو انسان بہت زیادہ سوچ بچار کرتا ہے اور خلا میں گھورتا رہتا ہے وہ پاگل اور بے حد ذہین ہوتا ہے۔ آئن سٹائن نے ایک دفعہ فارغ بیٹھ کر سوچنے کی اہمیت کے بارے میں بولا کہ اگر مجھے صرف ایک گھنٹے میں پوری دنیا کو بچانا پڑ… Continue 23reading زیادہ ذہین ہونے کی آٹھ نشانیاں

جب حضور اکرم ﷺ نے اپنےمنہ کا نوالہ نکال کر اپنے ہاتھوں سے ایک طوائف کو کھلایا تو کیا ہوا؟

datetime 18  ستمبر‬‮  2017

جب حضور اکرم ﷺ نے اپنےمنہ کا نوالہ نکال کر اپنے ہاتھوں سے ایک طوائف کو کھلایا تو کیا ہوا؟

معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایمان کیا ہے؟ اسے سمجھنے کی ضرورت ہے، ایمان صبر اور معاف کرنے کا نام ہے. ایک بارآپﷺ کھانا کھا رہے تھے، وہاں سے ایک طوائف کا گزر ہواجس نے آپ ﷺ پر طنز کیا کہ کیسا نبی ہے جو… Continue 23reading جب حضور اکرم ﷺ نے اپنےمنہ کا نوالہ نکال کر اپنے ہاتھوں سے ایک طوائف کو کھلایا تو کیا ہوا؟

صبح گھر سے نکلتے ہوئے یہ تسبیح پڑھیں گے تو سارے دن کی مصیبتیں ختم ہوجائیگی

datetime 18  ستمبر‬‮  2017

صبح گھر سے نکلتے ہوئے یہ تسبیح پڑھیں گے تو سارے دن کی مصیبتیں ختم ہوجائیگی

انسان جب صبح گھر سے دفتر یا کاروبار یا پھر کسی اور کام سے باہر نکلتا ہے تو شیطان بھی اپنے حواریوں سمیت اسکے ساتھ ہولیتا ہے اور اس کے لئے مصائب اور گناہ کی راہیں ہموار کرتا رہتا ہے.روحانی تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ اگر کوئی انسان باوضو ہوکر گھر سے باہر نکلے… Continue 23reading صبح گھر سے نکلتے ہوئے یہ تسبیح پڑھیں گے تو سارے دن کی مصیبتیں ختم ہوجائیگی

سیدنا بہلول دانا کا منفرد واقعات

datetime 18  ستمبر‬‮  2017

سیدنا بہلول دانا کا منفرد واقعات

حضرت سیِّدُناسری سقطی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں:”ایک بار مجھے قبرستان جانا ہوا. وہاں میں نے حضرت سیِّدُنا بہلول دانا رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کو دیکھا کہ ایک قبر کے قریب بیٹھے مِٹی میں لوٹ پوٹ ہو رہے ہیں.میں نے پوچھا:”آپ یہاں کیوں بیٹھے ہیں؟” جواب دیا: ”میں ایسی قوم کے پاس ہوں جو… Continue 23reading سیدنا بہلول دانا کا منفرد واقعات

حضرت علیؓ کو رسول اللہﷺ نے چقندر کھانے کا حکم کیوں دیا تھا؟

datetime 18  ستمبر‬‮  2017

حضرت علیؓ کو رسول اللہﷺ نے چقندر کھانے کا حکم کیوں دیا تھا؟

دور حاضر میں قبض ،ہیپاٹائٹس،ڈپریشن اور کینسر ایسے امراض کا علاج کرنا ہو تو قدرت الٰہی سے یہ خصوصیات ہمیں چقندر میں مل جائیں گی جو معالجہ کی زبردست قوت رکھتی ہے. چقندر میں مینگانیز اور بیٹین کثیر تعداد میں موجود ہوتا ہے جس سے اعصابی نظام کا فعل درست ہوجاتا ہے.چقندر کو لال رنگ… Continue 23reading حضرت علیؓ کو رسول اللہﷺ نے چقندر کھانے کا حکم کیوں دیا تھا؟

وہ وقت جب آج ہی کے دن پاک فضائیہ کے جانبازوں نے 110 بھارتی جنگی طیاروں، 149 ٹینکوں 200 بڑی گاڑیوں اور 21 توپوں کو تہس نہس کر دیا تھا؟حیران کن رپورٹ

datetime 18  ستمبر‬‮  2017

وہ وقت جب آج ہی کے دن پاک فضائیہ کے جانبازوں نے 110 بھارتی جنگی طیاروں، 149 ٹینکوں 200 بڑی گاڑیوں اور 21 توپوں کو تہس نہس کر دیا تھا؟حیران کن رپورٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)1965 کی پاک، بھارت جنگ میں بھارت چاہتا تھا کہ پاکستانی فوج کو کارگل سے لے کرتھرپارکر تک تقریباً ڈیڑھ ہزار میل لمبی سرحد پر پھیلا کر کمزور کر دیا جائے،چنانچہ راجستھان کے محاذ پر بھارتی فوج کی ایک پیدل بٹالین نے ٹینکوں کے دو اسکوارڈرنز کی مدد سے گدرو پر حملہ کر… Continue 23reading وہ وقت جب آج ہی کے دن پاک فضائیہ کے جانبازوں نے 110 بھارتی جنگی طیاروں، 149 ٹینکوں 200 بڑی گاڑیوں اور 21 توپوں کو تہس نہس کر دیا تھا؟حیران کن رپورٹ

حضرت یونسؑ کے بعد کون کون سے لوگ مچھلی کے پیٹ میں کتنی دیر تک زندہ رہے اور ہزاروں سال بعد سائنسدانوں کو یہ بات کیسے سمجھ آئی؟

datetime 18  ستمبر‬‮  2017

حضرت یونسؑ کے بعد کون کون سے لوگ مچھلی کے پیٹ میں کتنی دیر تک زندہ رہے اور ہزاروں سال بعد سائنسدانوں کو یہ بات کیسے سمجھ آئی؟

ڈاکٹر امروز جان ولسن فیلو کوئز کالج آکسفورڈ نے حضرت یونس (ع) کے مچھلی کے پیٹ میں زندہ رہنے کے بارے میں ایک مقالہ تھیولوجیکل ریویو میں تحریر کیا ہے۔وہ لکھتے ہیں کہ 1890 میں ایک جہاز فاک لینڈ کے قریب وہیل مچھلی کا شکار کر رہا تھا ۔ اسکا ایک شکاری جیمس سمندر میں… Continue 23reading حضرت یونسؑ کے بعد کون کون سے لوگ مچھلی کے پیٹ میں کتنی دیر تک زندہ رہے اور ہزاروں سال بعد سائنسدانوں کو یہ بات کیسے سمجھ آئی؟

1 319 320 321 322 323 324 325 326 327 328 329 929