منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

میں تمہیں طلاق دیتا ہوں

datetime 18  اکتوبر‬‮  2017

میں تمہیں طلاق دیتا ہوں

صبح کا وقت تھا اور میں اپنی بیوی کے ساتھ ٹیبل پر بیٹھا ناشتہ کر رہا تھا۔ آج میں نے تہیہ کیا تھا کہ اس کو جین کے بارے میں بتا کر رہوں گا۔ تین مہینے سے ایک لڑکی جین میری زندگی کا اہم حصہ بن چکی تھی اور میں ہر روز اس کے ساتھ… Continue 23reading میں تمہیں طلاق دیتا ہوں

’’دوستی کا حق ادا کر دیا۔۔‘‘

datetime 18  اکتوبر‬‮  2017

’’دوستی کا حق ادا کر دیا۔۔‘‘

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ بائولر شعیب اختر نے اپنی زندگی کا ایک اہم واقعہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ جب میں پنڈی کلب میں کرکٹ کھیلا کرتا تھا اور واپس گھر جاتا تھا تو وہاں راستے میں ایک گنے کے جوس والا ہوتاتھا ، مجھے گنے کا جوس بہت پسند تھا، میں… Continue 23reading ’’دوستی کا حق ادا کر دیا۔۔‘‘

ﺑﭽﮯ ﮐﮯ ﮐﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﺫﺍﻥ ﮐﮩﻨﮯ ﮐﯽ ﺣﮑﻤﺖ

datetime 18  اکتوبر‬‮  2017

ﺑﭽﮯ ﮐﮯ ﮐﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﺫﺍﻥ ﮐﮩﻨﮯ ﮐﯽ ﺣﮑﻤﺖ

ﻓﺮﺍﻧﺲ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧ ﺍﯾﮏ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﻮ ﺩﻭﺭﮮ ﭘﮍﻧﮯ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺋﮯ ﺟﺐ ﺍﺳﮯ ﺩﻭﺭﮦ ﭘﮍﺗﺎ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺟﺮﻣﻦ ﺯﺑﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺑﻌﺾ ﻣﺬﮨﺒﯽ ﺩﻋﺎﺋﯿﮟ ﭘﮍﮬﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﯽ ﻭﮦ ﻓﺮﺍﻧﺴﯿﺴﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﺗﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﺟﺮﻣﻦ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺣﺮﻑ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﻧﺘﯽ ﺗﮭﯽ۔ ﺟﺐ ﺩﻭﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺟﺮﻣﻦ ﺯﺑﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯿﮟ ﺗﻮ ﮈﺍﮐﭩﺮﻭﮞ ﻧﮯ… Continue 23reading ﺑﭽﮯ ﮐﮯ ﮐﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﺫﺍﻥ ﮐﮩﻨﮯ ﮐﯽ ﺣﮑﻤﺖ

سپاہی نمبر 3351399 ڈیوٹی پر آگیا ہے

datetime 18  اکتوبر‬‮  2017

سپاہی نمبر 3351399 ڈیوٹی پر آگیا ہے

17ستمبر 2005 ء کو واہگہ بارڈر کے راستے بھارتی حکام نے قیدیوں کا ایک گروپ پاکستانی حکام کے حوالے کیا-اس گروپ میں مختلف نوعیت کے قیدی تھے-ان کے ہاتھوں میں گٹھڑیوں کی شکل میں کچھ سامان تھا جو شاید ان کے کپڑے وغیرہ تھے۔لیکن اس گروپ میں ساٹھ پینسٹھ سالہ ایک ایسا پاکستانی بھی شامل… Continue 23reading سپاہی نمبر 3351399 ڈیوٹی پر آگیا ہے

’’اگر ہمیں جناحؒ ؒ کی بیماری کے بارے میں پتہ ہوتا توہم ان کی موت کا انتظار کرتے تاکہ پاکستان وجود میں نہ آتا‘‘

datetime 17  اکتوبر‬‮  2017

’’اگر ہمیں جناحؒ ؒ کی بیماری کے بارے میں پتہ ہوتا توہم ان کی موت کا انتظار کرتے تاکہ پاکستان وجود میں نہ آتا‘‘

1930ء سے قائد اعظم محمد علی جناحؒ تپ دق کے شکار چلے آرہے تھے اور یہ بات صرف ان کی بہن اور چند دیگر ساتھیوں کو معلوم تھی۔قائد اعظم محمد علی جناحؒ نے اس کا اعلان عوام میں نہیں کیا کیونکہ ان کے نزدیک یہ انہیں سیاسی طور پر نقصان دے سکتی تھی۔ 1938ء میں… Continue 23reading ’’اگر ہمیں جناحؒ ؒ کی بیماری کے بارے میں پتہ ہوتا توہم ان کی موت کا انتظار کرتے تاکہ پاکستان وجود میں نہ آتا‘‘

عرب ، اسرائیل جنگ میں یہودی سورما شکست کے قریب پہنچ چکے تھے، پھر اچانک کیا ہوا کہ بازی پلٹ گئی؟

datetime 17  اکتوبر‬‮  2017

عرب ، اسرائیل جنگ میں یہودی سورما شکست کے قریب پہنچ چکے تھے، پھر اچانک کیا ہوا کہ بازی پلٹ گئی؟

عرب ممالک اور اسرائیل کے درمیان اکتوبر سنہ 1973ء میں لڑی جانے والی خونریز جنگ کے کئی اہم راز منظر عام پر آئے ہیں۔ ایک اسرائیلی اخبار کے مطابق 37 سال قبل لڑی جانے والی اس جنگ میں اسرائیل عرب فوجوں کے ہاتھوں شکست کے دھانے پر پہنچ گیا تھا۔اسرائیلی اخبار”یدیعوت احرونوت” کے حوالے سے… Continue 23reading عرب ، اسرائیل جنگ میں یہودی سورما شکست کے قریب پہنچ چکے تھے، پھر اچانک کیا ہوا کہ بازی پلٹ گئی؟

’’اللہ کی لاٹھی‘‘

datetime 17  اکتوبر‬‮  2017

’’اللہ کی لاٹھی‘‘

فائزر جس نے خوبیاں اپنا کر کمپنی کو کامیاب بنایا لیکن اولاد نے اسے مشکل میں ڈال دیا چارلس فائزر (Charles Pfizer) ایک جرمن بزنس مین اور کیمیا گر تھا۔ جس نے جرمن سے امریکا ہجرت کر کے ایک کیمیکل کمپنی فائزر (Pfizer) کی بنیاد 1849ء میں رکھی ۔ آج اس کمپنی کو 165 سال… Continue 23reading ’’اللہ کی لاٹھی‘‘

سعودی عرب: صحرا میں تیل کا سراغ لگانے والا اولین بد ّو رہبر کون تھا؟

datetime 17  اکتوبر‬‮  2017

سعودی عرب: صحرا میں تیل کا سراغ لگانے والا اولین بد ّو رہبر کون تھا؟

کیا آپ جانتے ہیں جی پی ایس کی ایجاد اور تیل اور گیس کو نکالنے کے لیے آلات کی ترقی سے بہت پہلے سعودی عرب میں تیل کے ذخائر کیسے دریافت کیے گئے تھے؟آپ شاید حیران ہوں گے کہ جب ان جدید آلات کا وجود تک نہیں تھا تو سعودی آرامکو نے مقامی بدّو رہبروں… Continue 23reading سعودی عرب: صحرا میں تیل کا سراغ لگانے والا اولین بد ّو رہبر کون تھا؟

’’میں سید زادی ہوں ‘‘

datetime 17  اکتوبر‬‮  2017

’’میں سید زادی ہوں ‘‘

اس دن جب گلی میں میں کھڑا تھا تو ایک لڑکا ایک گھر کے باہر باربار چکر لگا رہا تھا۔میں نے اس سے جا کے پوچھا بھائی کس کی تلاش ہے تو اس نے کہا کسی کی نہیں بس ایک دوست نے ادھر آنے کا وقت دیا وہ ابھی تلک آیا نہیں۔ خیر میں اس… Continue 23reading ’’میں سید زادی ہوں ‘‘

1 300 301 302 303 304 305 306 307 308 309 310 929