بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

ﺷﺎﻧﻮﻣﺮ ﮔﺌﯽ

datetime 9  جنوری‬‮  2019

ﺷﺎﻧﻮﻣﺮ ﮔﺌﯽ

ﻭﮦ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﺁﺗﯽ ﺗﮭﯽ ﻣﯿﺮﮮ ﮐﻠﯿﻨﮏ ﭘﮧ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺁﺧﺮﯼ ﺳﯿﭧ ﭘﺮ بیٹھ ﺟﺎﺗﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﺎﺭﯼ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﺮﺗﯽ ﺭﮨﺘﯽ۔ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﭘﮩﻠﮯ ﭼﯿﮏ ﺍﭖ ﮐﺮﺍﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﮕﮧ ﺩﮮ ﺩﯾﺘﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﮭﺴﮑﺘﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﻭﮨﯿﮟ ﺁﺧﺮﯼ ﺳﯿﭧ ﭘﺮ ﭘﮩﻨﭻ ﺟﺎﺗﯽ ﻋﻮﺭﺗﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭﯾﺎﮞ ﺑﺘﺎﺗﯽ ﺗﻮ ﻭﮦ ﻏﻮﺭ… Continue 23reading ﺷﺎﻧﻮﻣﺮ ﮔﺌﯽ

وہ قوم کتنی احمق اور بے وقوف ہے

datetime 9  جنوری‬‮  2019

وہ قوم کتنی احمق اور بے وقوف ہے

حضرت امام غزالیؒ ایک مثال بیان فرماتے ہیں کہ ایک جہاز کہیں جا رہا تھا اور وہ پورا جہاز مسافروں سے بھرا ہواتھا، راستے میں ایک جزیرہ آیا تو جہاز کے کپتان نے اس جزیرہ پر جہاز کو روک لیا، تاکہ آگے کے سفر کے لیے کچھ راشن اور ضرورت کا سامان لیا جائے اور… Continue 23reading وہ قوم کتنی احمق اور بے وقوف ہے

پاک فوج جب کسی جنگ میں دشمن کوئی اسلحہ چھینے تو اس اسلحے کی دھات کیساتھ کیا جاتا ہے ؟ایسا انکشاف جو آپ آج سے پہلے نہیں جانتے ہونگے

datetime 9  جنوری‬‮  2019

پاک فوج جب کسی جنگ میں دشمن کوئی اسلحہ چھینے تو اس اسلحے کی دھات کیساتھ کیا جاتا ہے ؟ایسا انکشاف جو آپ آج سے پہلے نہیں جانتے ہونگے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پر کئی بار دشمنوں نے بری نظر ڈالی، ہمیں نیچا دکھانے کی کوشش کی مگر سب پر اچھے سے واضح ہو گیاکہ ہم وہ لوہے کا چنا ہیں جو آسانی سے کسی کا تر نوالہ نہیں بن سکتے ۔ حریت اور آزادی سےپیا ر ہمیں ہمارے خون میں ملا ہے ۔… Continue 23reading پاک فوج جب کسی جنگ میں دشمن کوئی اسلحہ چھینے تو اس اسلحے کی دھات کیساتھ کیا جاتا ہے ؟ایسا انکشاف جو آپ آج سے پہلے نہیں جانتے ہونگے

دوستی

datetime 9  جنوری‬‮  2019

دوستی

دسمبر کے اوائل کی بات ہے جب محکمہ اوقاف نے زبردستی میری تعیناتی شیخو پورہ کے امیر محلے کی جامعہ مسجد سے ہیرا منڈی لاہور کی ایک پرانی مسجد میں کر دی۔ وجہ یہ تھی کہ میں نے قریبی علاقے کے ایک کونسلر کی مسجد کے لاوڈ سپیکر پے تعریف کرنے سے انکار کر دیا… Continue 23reading دوستی

کام زمین جیسا پیسے آسمان جیسے

datetime 9  جنوری‬‮  2019

کام زمین جیسا پیسے آسمان جیسے

ایک بہت بڑے جہاز کا انجن فیل ہوگیا۔ جہاز کے مالک نے ایک کے بعد ایک ماہر کو آزمایا مگر ان میں سے کوئی بھی طے نہ کر پایا کہ اس جہاز کو کیسے ٹھیک کیا جائے۔  پھر اسے ایک آدمی ملا جو اپنی جوانی سے جہاز ٹھیک کرتا چلا آیا تھا۔ جب وہ آیا… Continue 23reading کام زمین جیسا پیسے آسمان جیسے

محبت۔۔۔مال۔۔۔اور۔۔کامیابی

datetime 9  جنوری‬‮  2019

محبت۔۔۔مال۔۔۔اور۔۔کامیابی

ﺍﯾﮏ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﺴﯽ ﮐﺎﻡ ﺳﮯ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﻧﮑﻠﯽ ﺗﻮ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﺗﯿﻦ ﺍﺟﻨﺒﯽﺑﺰﺭﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ، ﻋﻮﺭﺕ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﯽ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺟﺎﻧﺘﯽﻧﮩﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ ﻟﻮﮒ ﺑﮭﻮﮐﮯ ﮨﯿﮟ ﭼﻠﯿﮟ ﺍﻧﺪﺭ ﭼﻠﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﺁﭖﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﻮﮞﺍﻥ ﺑﺰﺭﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ : ﮐﯿﺎ ﮔﮭﺮ ﮐﺎ ﻣﺎﻟﮏ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﮯ ؟ﻋﻮﺭﺕ… Continue 23reading محبت۔۔۔مال۔۔۔اور۔۔کامیابی

حضرت عیسی علیہ السلام اور نوجوان عاشق

datetime 9  جنوری‬‮  2019

حضرت عیسی علیہ السلام اور نوجوان عاشق

ایک روز حضرتِ عیسیٰ عَلَیْہِ سَّلَام کا گزر ایک قبرستان سے ہوا ، تو وہاں ایک شخص ایک قبر کے پاس بیٹھا زار وقطار رو رہاتھا _ آ پ عَلَیْہِ السَّلَام نے رونے کا سبب پوچھا تو کہنے لگا : یہ میری زوجہ کی قبر ہے، یہ میرے چچا کی بیٹی تھی، مجھے اس سے… Continue 23reading حضرت عیسی علیہ السلام اور نوجوان عاشق

تین کشتیاں

datetime 9  جنوری‬‮  2019

تین کشتیاں

ﺍﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﺳﯽٰ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﻮاللہ ﺗﻌﺎﻟٰﯽ ﻧﮯ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ “ﺳﻤﻨﺪﺭ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺟﺎﺅ ﻭﮨﺎﮞ ﺗﯿﻦ ﮐﺸﺘﯿﺎﮞ ﮈﻭﺑﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮨﯿﮟ”ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﺳﯽٰ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻓﻮﺭﯼ ﺣﮑﻢِ ﺍﻟﮩﯽ ﮐﯽ ﺗﻌﻤﯿﻞ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﭼﻞ ﺩﯾﺌﮯﺳﺎﺣﻞ ﭘُﺮ ﺳﮑﻮﻥ ﺗﮭﺎ ﺑﮩﺖ ﺩﻭﺭﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﮐﺸﺘﯽ ﺁﺗﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺩﮐﮭﺎﺋﯽ ﺩﯼ ﺟﻮ ﺁﮨﺴﺘﮧ ﺁﮨﺴﺘﮧ ﺳﺎﺣﻞ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺑﮍﮪ… Continue 23reading تین کشتیاں

سردی

datetime 9  جنوری‬‮  2019

سردی

ایران کا ایک بادشاہ سردیوں کی شام جب اپنے محل میں داخل ہو رہا تھا تو ایک بوڑھے دربان کو دیکھا جو محل کے صدر دروازے پر پُرانی اور باریک وردی میں پہرہ دے رہا تھا۔ بادشاہ نے اُس کے قریب اپنی سواری کو رکوایا اور اُس ضعیف دربان سے پوچھنے لگا:”سردی نہیں لگ رہی؟”دربان… Continue 23reading سردی

1 220 221 222 223 224 225 226 227 228 229 230 929