بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

آٹو رکشہ

datetime 15  جنوری‬‮  2019

آٹو رکشہ

مجھے آج آٹو رکشہ پر سفر کرنے کا اتفاق ہوا جب میں آٹو میں بیٹھا تو دیکھا کہ ڈرائیور کی گود میں ایک چھوٹی سی بچی بیٹھی ہوئی ہے۔ پہلے تو میں سمجھا کہ شاید بچی نے آج ضد کی ہو گی کہ ابو میں بھی ساتھ جاؤں گی یا پھر اسکا باپ رکشہ چلانے… Continue 23reading آٹو رکشہ

دوسرا کتا

datetime 15  جنوری‬‮  2019

دوسرا کتا

حاجی صاحب نے آخری عمر میں فیکٹری لگالی اور چوبیس گھنٹے فیکڑی میں رہنے لگے- وہ سولہ سے اٹھارہ گھنٹے دفتر میں کام کرتے تھے اور جب تھک جاتے تھے تو فیکٹری کے گیسٹ ہاؤس میں سو جاتے تھے- حاجی صاحب کے مزاج کی یہ تبدیلی سب کیلیۓ حیران کن تھی…وہ تیس برس تک دنیاداری… Continue 23reading دوسرا کتا

اس ان پڑھ شخص نے زرافے کی گردن پکڑی اوروہ سرجنوں کاسرجن بن گیا‎

datetime 15  جنوری‬‮  2019

اس ان پڑھ شخص نے زرافے کی گردن پکڑی اوروہ سرجنوں کاسرجن بن گیا‎

نوجوان کی آنکھوں میں آنسو تھے، اس نے پلکوں پر ٹشو رکھ لیا، ہم سب چند لمحوں کے لیے خاموش ہوگئے۔ اس کی جگہ کوئی بھی ہوتا تو اس کی یہی صورتحال ہوتی،آپ ایک لمحے کے لیے خود سوچئے اگر آپ نے اچھی پوزیشن کے ساتھ ایم بی اے کیا ہو‘ اگر آپ ایک صحت… Continue 23reading اس ان پڑھ شخص نے زرافے کی گردن پکڑی اوروہ سرجنوں کاسرجن بن گیا‎

سات بیٹیاں

datetime 15  جنوری‬‮  2019

سات بیٹیاں

ایک شخص کے ہاں صرف بیٹیاں تھیں ہر مرتبہ اس کو امید ہوتی کہ اب تو بیٹا پیدا ہوگا مگر ہر بار بیٹی ہی پیدا ہوتی اس طرح اس کے ہاں یکے بعد دیگرے چھ بیٹیاں ہوگئیں اس کی بیوی کے ہاں پھر ولادت متوقع تھی وہ ڈر رہا تھا کہ کہیں پھر لڑکی پیدا… Continue 23reading سات بیٹیاں

قاضیﺍﻭﺭﻣﺮﻏﯽ

datetime 15  جنوری‬‮  2019

قاضیﺍﻭﺭﻣﺮﻏﯽ

اﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺍﯾﮏ ﺫﺑﺢ ﮐﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﻣﺮﻏﯽ ﻟﮯ ﮐﺮ ﻣﺮﻏﯽ ﻓﺮﻭﺵ ﮐﯽ ﺩﻭﮐﺎﻥ ﭘﺮ ﺁﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ کہ ” بھائی ذرا اﺱ مرغی ﮐﻮ ﮐﺎﭦ ﮐﺮ ﻣﺠﮭﮯ دے ﺩﻭ “ﻣﺮﻏﯽ ﻓﺮﻭﺵﻧﮯ ﮐﮩﺎ ” ﻣﺮﻏﯽ ﺭکھ ﮐﺮچلے ﺟﺎﺅ ﺍﻭﺭ ﺁﺩﮬ ﮔﮭﻨٹے ﺑﻌﺪ ﺁ ﮐﺮ ﻟﮯ ﺟﺎﻧﺎ “ﺍﺗﻔﺎﻕ ﺳﮯﺷﮩﺮ ﮐﺎ قاضی ﻣﺮﻏﯽ ﻓﺮﻭﺵ ﮐﯽ ﺩﻭﮐﺎﻥ پر آ… Continue 23reading قاضیﺍﻭﺭﻣﺮﻏﯽ

پروفیسر اور کسان

datetime 15  جنوری‬‮  2019

پروفیسر اور کسان

ایک مرتبہ ایک پروفیسر اور کسان ایک ساتھ ریلوے سے سفر کررہے تھے۔ سفر کی بوریت دورکرنے کیلئے اورکچھ رقم اینٹھنے کیلئے پروفیسر نے کسان سے کہاکہ چلو ہم ایک کھیل کھیلتے ہیں۔ ہم دونوں ایک دوسرے سے سوال پوچھیں گے۔ جس کو سوال کا جواب معلوم نہ ہوگا۔(وہ سو روپیہ دے گا۔ )پروفیسر کو… Continue 23reading پروفیسر اور کسان

سورج کے قریب ہونے کے باوجود پہاڑوں پر سردی کیوں ہوتی ہے

datetime 15  جنوری‬‮  2019

سورج کے قریب ہونے کے باوجود پہاڑوں پر سردی کیوں ہوتی ہے

آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ سورج کے قریب ہونے کے باوجود پہاڑوں پر ٹھنڈ ہوتی ہے جبکہ میدانوں میں گرمی ہوتی ہے۔ ماہرین ارضیات و ماحولیات اس کی وجہ بتاتے ہیں کہ جب سورج کی شعاعیں زمین پر پہنچتی ہیں تو زمین انہیں جذب کرتی ہے اور پھر یہ شعاعیں خارج کرتی ہے اور… Continue 23reading سورج کے قریب ہونے کے باوجود پہاڑوں پر سردی کیوں ہوتی ہے

مائی

datetime 15  جنوری‬‮  2019

مائی

ﻭﮐﯿﻞ ﻧﮯ ﮔﻮﺍﮦ ﭘﺮ ﺟﺮﺡ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯽ،ﮔﻮﺍﮦ ﻗﺼﺒﮯ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﻗﺪﯾﻤﯽ ﻣﺎﺋﯽ ﺗﮭﯽ۔ﻭﮐﯿﻞ ﺑﮭﺮﭘﻮﺭ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﺳﮯ ﻣﺎﺋﯽ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺑﮍﮬﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ :ﻣﺎﺋﯽ ﺑﺸﯿﺮﺍﮞ، ﮐﯿﺎ ﺗﻢ ﻣﺠﮭﮯ ﺟﺎﻧﺘﯽ ﮨﻮ؟ﻣﺎﺋﯽ ﺑﺸﯿﺮﺍﮞ : ﮨﺎﮞ ﺷﻔﯿﻖ ﭘﺘﺮﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺳﮯ ﺍﭼﮭِﯽ ﻃﺮﺡ ﺟﺎﻧﺘﯽ ﮨﻮﮞ ﺟﺐ ﺗﻢ ﺍﯾﮏ ﺑﭽﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺍﻭﺭ ﺳﭻ ﭘﻮﭼﮭﻮ ﺗﻮ ﺗﻢ… Continue 23reading مائی

یہودیوں کی مضبوطی کا راز

datetime 15  جنوری‬‮  2019

یہودیوں کی مضبوطی کا راز

انیس سو تہتر میں عین اس وقت جب عرب اور اسرائیل میں جنگ چھڑنے والی تھی،امریکی سنیٹر اور اسلحہ کمیٹی کا سربرا اسرائیل آیا،اور اسرائیلی وزیراعظم‘‘گولڈہ مائر’’سے ملاقات کی _ گولڈہ مائر نے بڑی چالاکی سے اسلحہ خریدنے کا معاھدہ کرلیا_ اس کے بعد اسلحہ خرید لیا اور عربوں سے جنگ شروع ہوگئی۔چنانچہ عرب اس… Continue 23reading یہودیوں کی مضبوطی کا راز

1 202 203 204 205 206 207 208 209 210 211 212 929