بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

سورج کے قریب ہونے کے باوجود پہاڑوں پر سردی کیوں ہوتی ہے

datetime 15  جنوری‬‮  2019 |

آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ سورج کے قریب ہونے کے باوجود پہاڑوں پر ٹھنڈ ہوتی ہے جبکہ میدانوں میں گرمی ہوتی ہے۔ ماہرین ارضیات و ماحولیات اس کی وجہ بتاتے ہیں کہ جب سورج کی شعاعیں زمین پر پہنچتی ہیں تو زمین انہیں جذب کرتی ہے اور پھر یہ شعاعیں خارج کرتی ہے اور جوں جوں یہ شعاعیں خارج ہوتی ہیں درجہ حرارت بڑھنے لگتا ہے۔ جیسے جیسے یہ شعاعیں اوپر کی جانب جاتی ہیں ان کی حدت میں کمی آتی جاتی ہے اور

بلندی تک جاتے درجہ حرارت کافی کم ہوجاتا ہے۔ کبھی بھی ایسے نہیں ہوتا کہ سورج کی شعاعوں سے درجہ حرارت فوراً بلند ہوجائے بلکہ زمین میں حرارت جذب ہونے کے بعد اخراج کے بعد درجہ حرارت بڑھتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پہاڑوں تک یہ حرارت پہنچ نہیں پاتی اور وہاں ٹھنڈ ہوتی ہے۔ ان کا مزید یہ کہنا ہے کہ جیسے جیسے بلندی پرجائیں تو درجہ حرارت کم ہوتا ہے جو کہ برف باری کی صورت میں بھی ظااہر ہوتا ہے اور پہاڑوں پر برف بری ہونے لگتی ہے۔



کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…