بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

نسبت کی لاج رکھئے

datetime 24  جنوری‬‮  2019

نسبت کی لاج رکھئے

جس کو کسی سے نسبت ہو جاتی ہے وہ اس نسبت کی لاج رکھا کرتا ہے ایک مرتبہ حضرت یوسف علیہ السلام کے پاس قحط کے زمانہ میں ایک لڑکا غلہ لینے آیا‘ آپ نے اسے کچھ غلہ دے دیا اس کے بعد اس نے آپ کو کوئی بات بتائی تو آپ اتنے خوش ہوئے… Continue 23reading نسبت کی لاج رکھئے

جوتوں کا ہار تیرے گلے میں ڈال دوں

datetime 24  جنوری‬‮  2019

جوتوں کا ہار تیرے گلے میں ڈال دوں

حضرت جنید بغدادی رحمتہ اللہ علیہ اپنے وقت کے شاہی پہلوان تھے‘ بادشاہ وقت نے اعلان کروا رکھا تھا کہ جو شخص ہمارے پہلوان کو گرائے گا اس کو بہت زیادہ انعام دیا جائے گا۔ سادات کے گھرانے کا ایک آدمی بہت کمزور اور غریب تھا‘ نان شبینہ کو ترستا تھا‘ اس نے سنا کہ… Continue 23reading جوتوں کا ہار تیرے گلے میں ڈال دوں

میرا خاوند بہت نیک ہے

datetime 24  جنوری‬‮  2019

میرا خاوند بہت نیک ہے

سیدنا عمرؓ کے پاس کعب اسدی تشریف فرما تھے، ایک خاتون آئی اورآ کر کہنے لگی: امیر المومنین! میرا خاوند بہت نیک ہے، ساری رات تہجد پڑھتا رہتا ہے، اور سارا دن روزہ رکھتا ہے، اور یہ کہہ کر خاموش ہو گئی، عمرؓ بڑے حیران کہ خاتون کیا کہنے آئی ہے؟ اس نے پھر یہی… Continue 23reading میرا خاوند بہت نیک ہے

ﻋﯿﺶ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺍﻭﺭﺯﻧﺪﮦ ﻻﺷﯿﮟ

datetime 24  جنوری‬‮  2019

ﻋﯿﺶ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺍﻭﺭﺯﻧﺪﮦ ﻻﺷﯿﮟ

ﺷﮩﺮ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﺗﻔﺎﻕ ﮨﻮﺍ۔ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺻﺎﺣﺐ ﺳﮯ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﺳﮑﯽ، ﺣﺎﻻﻧﮑﮧ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺻﺎﺣﺐ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﮑﮯ ﭘﺎﺱ ﻣﯿﺮﮮ ﻟﺌﮯ ﻭﻗﺖ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﺎ۔ ﺑﺮﺁﻣﺪﮮ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﮨﻮﺍ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﺘﺎﺏ ﭘﮍﮪ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﻋﻤﺮ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎً 70 ﺳﺎﻝ ﺗﮭﯽ۔ ﺑﮑﮭﺮﮮ ﺍﻭﺭ ﺑﮯ ﺗﺮﺗﯿﺐ ﺑﺎﻝ، ﺑﮍﮬﯽ ﮨﻮﺋﯽ… Continue 23reading ﻋﯿﺶ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺍﻭﺭﺯﻧﺪﮦ ﻻﺷﯿﮟ

چینیوں نے چائنہ کوسپرپائورکیسے بنایا‎

datetime 24  جنوری‬‮  2019

چینیوں نے چائنہ کوسپرپائورکیسے بنایا‎

چین اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دو سال بعد معرضِ وجود میں آیا۔ چینی قوم پوری دنیا میں ایک پسی ہوئی قوم تھی۔ کوئی نظام نہیں تھا۔ ہر چیز تباہ ہوچکی تھی۔جاپان نے دوسری جنگ عظیم میں چین کے کم و بیش دو کروڑ افراد قتل کردئیے تھے۔1949 میں یہ ایک الگ ملک کے طور پر… Continue 23reading چینیوں نے چائنہ کوسپرپائورکیسے بنایا‎

اسے کون لڑکی دے گا

datetime 24  جنوری‬‮  2019

اسے کون لڑکی دے گا

حضرت مولانا احمد علی لاہوریؒ سکھ گھرانے سے تھے، اسلام قبول کرلیا، دارالعلوم دیوبند میں پڑھنے آ گئے، یہ فرمایا کرتے تھے کہ میرے سسر بڑے سمجھ دار آدمی تھے، انہوں نے احمد علی کو اس وقت پہچانا جبکہ احمد علی احمد علی نہیں تھا، حضرت مولانا احمد علی لاہوریؒ یہ ولایت کبری کے مقام… Continue 23reading اسے کون لڑکی دے گا

چڑیا بولی سمندرکا سارا پانی پی جاؤنگی

datetime 24  جنوری‬‮  2019

چڑیا بولی سمندرکا سارا پانی پی جاؤنگی

سمندر کنارے ایک درخت تھا جس پر چڑیا کا گھونسله تھا- ایک دن تیز ہوا چلی تو چڑیا کا بچه سمندر میں گر گیا- چڑیا بچے کو نکالنے لگی تو اس کے اپنے پر گیلے ہو گۓ اور وه لڑکھڑا گئی اس نے سمندر سے کہا اپنی لہر سےمیرا بچه باہر پھینک دے لیکن سمندر… Continue 23reading چڑیا بولی سمندرکا سارا پانی پی جاؤنگی

ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﮯ ﺩﺭﺑﺎﺭ ﻣﯿﻦ ﺍﯾﮏ ﮔﺎﻧﺎ ﮔﺎنے ﻭﻻ ﺁﯾﺎ

datetime 24  جنوری‬‮  2019

ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﮯ ﺩﺭﺑﺎﺭ ﻣﯿﻦ ﺍﯾﮏ ﮔﺎﻧﺎ ﮔﺎنے ﻭﻻ ﺁﯾﺎ

ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺗﮭﺎ، ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﮯ ﺩﺭﺑﺎﺭ ﻣﯿﻦ ﺍﯾﮏ ﮔﺎﻧﺎ ﮔﺎنے ﻭﻻ ﺁﯾﺎ، ﺑﮩﺖ ﺍﭼﮭﺎ ﮔﺎﻧﺎ ﮔﺎﯾﺎ ﺍﺗﻨﺎ ﺍﭼﮭﺎ ﮔﺎﻧﺎ ﮔﺎﯾﺎ، ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺍﺱ ﮔﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﮯ ﮔﺎﻧﮯ ﮐﻮ ﺳﻦ ﮐﺮ ﮐﮩﺎ، ﺍﺗﻨﺎ ﺍﭼﮭﺎ ﮔﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ، ﺍﺱ ﮐﻮ ﮨﯿﺮﮮ ﺩﮮ ﺩﻭ، ﻭﮦ ﺍﻭﺭ ﮔﺎﻧﮯ ﻟﮕﺎ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺍﺱ ﮐﻮ ﻣﻮﺗﯽ ﺩﮮ ﺩﻭ، ﺍﻭﺭ ﺍﭼﮭﺎ… Continue 23reading ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﮯ ﺩﺭﺑﺎﺭ ﻣﯿﻦ ﺍﯾﮏ ﮔﺎﻧﺎ ﮔﺎنے ﻭﻻ ﺁﯾﺎ

بیوہ کا دوسرا نکاح

datetime 24  جنوری‬‮  2019

بیوہ کا دوسرا نکاح

غزوۂ مُوتہ سے واپسی کا منظر ہے۔ حضرت اسماء بنت عمیس رضی اللہ تعالیٰ عنہا مجاہدین کی واپسی کی خبریں سُن رہی ہیں۔ اپنے پیارے شوہر حضرت جعفر طیار رضی اللہ تعالیٰ عنہ‘ کی راہ میں آنکھیں بچھائے بیٹھی ہیں،بچوں کو بھی تیار کردیا ہوا ہے،آہٹ کی آواز سنائی دیتی ہے لیکن یہ جعفررضی اللہ… Continue 23reading بیوہ کا دوسرا نکاح

1 171 172 173 174 175 176 177 178 179 180 181 929