بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

عقاب اورمرغی کاٹھکانہ

datetime 25  جنوری‬‮  2019

عقاب اورمرغی کاٹھکانہ

کہتے ہیں ایک پہاڑ کی چوٹی پر لگےد رخت پر ایک عقاب نے اپنا گھونسلہ بنا رکھا تھا جس میں اس کے دیئے ہوئے چار انڈے پڑے تھے کہ زلزلے کے جھٹکوں سے ایک انڈا نیچے گرا جہاں ایک مرغی کا ٹھکانہ تھا۔ مرغی نے عقاب کے انڈے کو اپنا انڈا سمجھا اور سینے کیلئے… Continue 23reading عقاب اورمرغی کاٹھکانہ

قافلہ

datetime 25  جنوری‬‮  2019

قافلہ

عرب کے لوگ قافلوں اور مسافروں کو لوٹنے میں بہت مشہور تھے۔ اُن کا یہ وطیرہ ہوتا تھا کہ وہ اپنے علاقے کے کسی جنگل یا باغ کی آڑ میں چھپ کر بیٹھ جاتے، اور راہ گزرتے لوگوں کو لوٹتے اور اپنی طاقت کا مظاہرہ کرتے۔پرانے وقتوں کی بات ہے ایک قافلہ عرب کے کسی… Continue 23reading قافلہ

ﻋﺸﻖ

datetime 25  جنوری‬‮  2019

ﻋﺸﻖ

منقول ہے کہ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﺭﻭﻣﯽ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺧﺮﯾﺪ ﻭ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﮐﮯ ﺳﻠﺴﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺯﺍﺭ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ ﮔﺌﮯ۔ﺍﯾﮏ ﺩﮐﺎﻥ ﭘﺮ ﺟﺎ ﮐﺮ ﺭﮎ ﮔﺌﮯ۔ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﭽﮫ ﺳﻮﺩﺍ ﺳﻠﻒ ﻟﮯ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ۔ﺳﻮﺩﺍ ﺧﺮﯾﺪﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﺱ ﻋﻮﺭﺕ ﻧﮯ ﺟﺐ ﺭﻗﻢ ﺍﺩﺍ ﮐﺮﻧﯽ ﭼﺎﮨﯽ ﺗﻮ ﺩﮐﺎﻥ ﺩﺍﺭ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ، “ ﻋﺸﻖ ﻣﯿﮟ ﺣﺴﺎﺏ ﮐﺘﺎﺏ ﮐﮩﺎﮞ ﮨﻮﺗﺎ… Continue 23reading ﻋﺸﻖ

پانچ سو روپے کا گدھا

datetime 25  جنوری‬‮  2019

پانچ سو روپے کا گدھا

ایک شخص بازار میں صدا لگا رہا تھا۔ گدھا لے لو۔ پانچ سو روپے میں گدھا لے لو۔گدھا انتہائی کمزور اور لاغر قسم کا تھا۔وہاں سے بادشاہ کا اپنے وزیر کے ساتھ گزر ہوا،بادشاہ وزیر کے ساتھ گدھے کے پاس آیا اور پوچھا کتنے کا بیچ رہے ہو؟اس نے کہا عالی جاہ ! پچاس ہزار… Continue 23reading پانچ سو روپے کا گدھا

جھوٹا دکھاوا

datetime 25  جنوری‬‮  2019

جھوٹا دکھاوا

کسی جنگل میں بندروں کا ایک غول رہتا تھا اس جنگل میں چونکہ بہت زیادہ تعداد میں پھل وغیرہ اُگتے تھے اس لیے وہ سب بندر بہت اطمینان اور خوشی سے رہتے تھے۔ایک دن ایسا ہوا کہ ایک سائنسدان اپنی بیٹی کے ساتھ اسی جنگل میں ریسرچ کے لیے آیا۔ خیمہ نصب کرنے کے بعد… Continue 23reading جھوٹا دکھاوا

محبت کی حرارت

datetime 25  جنوری‬‮  2019

محبت کی حرارت

کہتے ہیں ایک بچے نے کچھوا پال رکھا تھا، اُسے سارا دن کھلاتا پلاتا اور اُسکے ساتھ کھیلتا تھا۔ سردیوں کی ایک یخ بستہ شام کو بچے نے اپنے کچھوے سے کھیلنا چاہا مگر کچھوا سردی سے بچنے اور اپنے آپ کو گرم رکھنے کیلئے اپنے خول میں چُھپا ہوا تھا۔بچے نے کچھوے کو خول… Continue 23reading محبت کی حرارت

ایک آیت ہے جو تمام آیتوں کی سردار ہے

datetime 25  جنوری‬‮  2019

ایک آیت ہے جو تمام آیتوں کی سردار ہے

حضرت معقل بن یسار رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا۔” سورہ بقرہ قرآن کا کوہان ہے اور اس کی بلندی کا یہ عالم ہے کہ اس کی ایک ایک آیت کے ساتھ اسی اسی (۸۰) فرشتے نازل ہوتے تھے اور بالخصوص آیت الکرسی تو خاص… Continue 23reading ایک آیت ہے جو تمام آیتوں کی سردار ہے

میں کیوں مسلمان ہوئی؟

datetime 25  جنوری‬‮  2019

میں کیوں مسلمان ہوئی؟

میں اسٹاف سارجنٹ پیک ہوں.عراق نے کویت پر قبضہ کر لیا اور سعودی عرب کی درخواست پر امریکی فوجیں وہاں پہنچیں تو خوش نصیبی سے میں بھی ان دو سو خواتین میں شامل تھی، جو اس فوج کا حصہ تھیں اور دمام چھاؤنی میں تعینات ہوئیں۔ میں وہاں کوارٹر ماسٹر کی خدمات انجام دے رہی… Continue 23reading میں کیوں مسلمان ہوئی؟

دو سادھو

datetime 25  جنوری‬‮  2019

دو سادھو

ایک پہاڑ پر دو سادھو رہتے تھے ۔ان کا کام خدا کی عبادت اورآپس میں پیار و محبت کے ساتھ رہنے کے سوا اور کچھ نہ تھا۔ ان کے پاس ایک مٹی کا پیالہ تھا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اور یہی ان دونوں کی کائنات تھی۔ایک دن بڑے سادھو کے دل میں بدی کی… Continue 23reading دو سادھو

1 169 170 171 172 173 174 175 176 177 178 179 929