قصہ جالوت و طالوت اور حضرت داؤد علیہ السلام
حضرت داؤد علیہ السلام کو حکومت کیسے ملی اس کے بارے مفسرین نے لکھا ہے کہ جب طالوت علیہ رحمہ جو کہ بنی اسرائیل کے ایک نیک شخص تھے وہ جب بادشاہ بن گئے تو طالوت علیہ رحمہ نے بنی اسرائیل کو جہاد کے لئے تیار کیا اور ایک کافر بادشاہ ”جالوت”سے جنگ کرنے کے… Continue 23reading قصہ جالوت و طالوت اور حضرت داؤد علیہ السلام











































