جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

مسلمانوں کی قدیم ترین قبور دریافت، یہ لوگ کون تھے، کیا کرتے تھے؟ انتہائی دلچسپ رپورٹ

datetime 27  جنوری‬‮  2019 |

پیرس(نیوز ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فرانس کے جنوبی علاقے نمس سے دریافت ہونے والی ان قبروں کا رخ مسلمانوں کے قبلہ مکہ مکرمہ کی جانب تھا۔ قبروں کے تجزیے کے بعد ماہرین آثار قدیمہ کا کہنا ہے کہ قبروں میں مدفون ان افراد کا تعلق شمالی افریقا سے تھا۔ یہ افراد ساتویں سے نویں صدی میں اس علاقے میں موجود تھے۔

ان لوگوں کو اسلامی رسومات کے مطابق دفن کیا گیا تھا۔ سائنسدانوں کے خیال میں ان قبروں میں بنو امیہ دور کے بربر قبائل کے افراد مدفون ہیں۔ یہ وہی وقت تھا جب مسلمان یورپ کے کئی علاقوں پر فتوحات حاصل کرکے اپنی حکمرانی قائم کر چکے تھے۔ ماہرین آثار قدیمہ کا کہنا ہے کہ یہ قبریں یورپ میں مسلمانوں کی موجودگی کی سب سے قدیم نشانیوں میں شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…