بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

نسبت کی لاج رکھئے

datetime 24  جنوری‬‮  2019 |

جس کو کسی سے نسبت ہو جاتی ہے وہ اس نسبت کی لاج رکھا کرتا ہے ایک مرتبہ حضرت یوسف علیہ السلام کے پاس قحط کے زمانہ میں ایک لڑکا غلہ لینے آیا‘ آپ نے اسے کچھ غلہ دے دیا اس کے بعد اس نے آپ کو کوئی بات بتائی تو آپ اتنے خوش ہوئے کہ اس اور زیادہ غلہ دیا

اور انعامات و اعزازات کے ساتھ رختص کیا۔ اللہ تعالیٰ نے وحی نازل فرمائی اے میرے پیارے پیغمبر! آپ نے اس لڑکے کا اتنا انعامات کیوں کیا؟ عرض کیا‘ رب کریم! میں نے تو ابتداء میں وہ حصہ دیا جو بنتا تھا لیکن اس نے مجھے بتایا کہ میں وہ لڑکا ہوں جس نے بچپن میں آپ کی پاکدامنی کی گواہی دی تھی‘ اس بات کو سن کر میرے دل میں محبت تڑپ اٹھی‘ کہ یہ وہ لڑکا ہے جس نے بچپن میں میری گواہی دی تھی‘ آج یہ بے حال ہو کر میرے پاس کچھ لینے کو آیا ہے میں کیوں نہ اس گواہی کی وجہ سے اس کا اکرام کروں اس لئے اے اللہ تعالیٰ! میں نے اس کا ارام کیا‘ امیں نے اسے وہ کچھ دیا جو میرے اختیار میں تھا‘ رب کریم نے وحی نازل فرمائی‘ اے میرے پیغمبر! جس نے آپ کی پاک دامنی کی گواہی دی آپ نے اس کو اتنا کچھ دیا جو آپ دے سکتے تھے‘ آپ نے وہ کچھ دیا آپ کی شان کے مطابق تھا‘ یاد رکھئے جو بندہ دنیا میں میرے الوہیت کی گواہی دے گا‘ میری ربوبویت کی گواہی دے گا‘ جب وہ میرا بندہ قیامت کے دن میرے سامنے آئے گا تو میں پروردگار بھی وہ کچھ دوں گا جو میری شان کے مطابق ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…