پیر‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2025 

بچھو کاٹ لے تو کیا ہو تا ہے؟ انتہائی مفید معلومات

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمومی طورپر کسی خاص جگہ پر سوزش، جلن یا الرجی وغیرہ ہونے پر یہ لوگ سمجھ نہیں پاتے کہ انہیں کس نے کاٹا ہے، اور کاٹا بھی ہے یا یہ کوئی جلدی مسئلہ ہے۔ عمومی طورپر بچھو کے کاٹنے پر جلد پر خارش اور بے چینی ہوتی ہے لیکن اصل

وجوہات کا علم نہ ہونے کی و جہ سے بروقت طبی امداد حاصل کرنے سے قاصر رہتے ہیں۔ بچھو کے ڈسنے پر متعلقہ شخص کو متاثرہ جگہ پر درد، جھنجھاہٹ اور جلن کا احساس ہوتا ہے۔ بچھو کے ڈسنے کا فوری احساس اگرچہ کچھ ہلکا ہو سکتا ہے لیکن بعدازاں یہ ڈنگ جسم میں مختلف اقسام ریکشن کا سبب بن سکتا ہے۔ بچھو کے ڈسنے سے زبان سیاہ، نگلنے میں مشکل، نظر کا دھندلانا، سرکا چکرانا، بھوک کا احساس اور سانس لینے میں مشکل جیسی علامات واضح ہو سکتی ہےں۔ بچھو کے کاٹنے سے زہرانسانی جسم میں منتقل ہوتی ہے اور دیر کی صورت میں موت کی وجہ بھی بن سکتی ہیں۔ بچھو کے ڈنگ سے ظاہر ہونے والی علامات کی وجوہات بچھو کے ڈنگ سے ظاہر ہونے والی علامات کی وجہ نہایت سادہ ہے کہ ڈنگ میں زہر ہوتا ہے، جو پھر علامات کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے، لیکن اچھی بات یہ ہے کہ یہ زہر مختلف پروٹینز کا مکسچر ہوتا ہے اور اسی لئے زیادہ مہلک نہیں ہوتا۔ مزید یہ کہ بچھووں کی دو ہزار اقسام زہریلی ہوتی ہیں جو انسان کے لئے خطرناک ثابت ہو سکتی ہیں۔

موضوعات:



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…