بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

دنیا کا سب سے بڑا اژدھا دریافت

datetime 12  جنوری‬‮  2019 |

کوالالمپور (نیوزڈیسک) ملائشیاءمیں ایک زیر تعمیر عمارت سے 26 فٹ لمبا اژدھا برآمد ہوا ہے۔ پناگ کے شہری دفاع کے محکمہ کے سربراہ ہری سیان کا کہنا ہے کہ انڈے دینے کے بعد مادہ اژدھا کی موت واقع ہو گئی تھی۔ اس اژدھا کو ایک گرے ہوئے

درخست کے نیچے دیکھا گیا تھا۔ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ اژدھا اب تک برآمد ہونے والا سب سے بڑا اژدھا ہے۔ اس سے قبل برآمد ہونے والے اژدھا کی لمبائی 25 فٹ اور وژن 158 کلو گرام تھا۔ ہری سیان کے مطابق اس اژدھا کا وزن 250 کلو گرام ہو سکتا ہے۔



کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…