بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

خواتین سیاحوں کے لیے دنیا کے خطرناک ترین مقامات کی فہرست جاری،نام جان کر آپ بھی حیران ہوں گے

datetime 11  جنوری‬‮  2019 |

اس ملک میں ہر 20منٹ بعد ایک خاتون کی عصمت دری کی جاتی ہے۔ رواں ماہ کے شروع میں شمالی بھارت میں ایک جاپانی طالبہ کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی گئی۔ گزشتہ ہفتے دو خواتین کے ساتھ درجن بھر درندوں کی اجتماعی زیادتی کی ویڈیو منظر عام پر آئی اور تازہ ترین واقعہ نائجیریا کی خاتون کے ساتھ پیش آیا جسے چار مردوں نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ یہ تفصیلات صرف ایک ماہ میں غیر ملکی خواتین کے ساتھ پیش آنے والے واقعات کی ہیں۔
2 ۔برازیل

_4to3_41447_200867
اگرچہ میڈیا میں برازیل کو نہایت روشن خیال ملک کے طور پر پیش کیا جاتا ہے لیکن اصل میں یہ ملک جرائم پیشہ گروہوں اور پولیس کے لاقانونیت پر مبنی رویے کی وجہ سے سیاح خواتین کے لئے نہایت خطرناک قرار دیا جاتا ہے۔ اس ملک میں 2009ءسے 2012ءکے درمیان خواتین کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں 157فیصد اضافہ ہوا ہے۔
3 ۔ترکی
یہ ملک برطانیہ سے چار گھنٹے سے بھی کم وقت کی پرواز پر واقع ہے اور اس کے قدامت پسند کلچر کو ”میل آن لائن“ کی رپورٹ میں خصوصی اہمیت دی گئی ہے۔اسے بھی خواتین سیاحوں کے لئے غیر محفوظ قرار دیا گیا ہے۔ حال ہی میں 20 سالہ طالبہ پر جنسی حملے اور اس کے قتل کی وجہ سے بھی اس ملک کو خواتین کے لئے خطرناک قرار دے دیا گیا ہے۔
4 ۔تھائی لینڈ

اس ملک میں مغربی ممالک سے لاکھوں کی تعداد میں سیاح آتے ہیں اور یہاں خواتین سے زیادتی اور لوٹ مار کے واقعات کثرت سے رونما ہوتے ہیں۔ سال 2013ءمیں تھائی لینڈ کی پولیس نے ایک مغربی خاتون کو محض اس بناءپر گرفتار کرنے کا اعلان کردیا تھا کہ وہ اپنے ساتھ زیادتی کے شواہد فراہم نہیں کرسکی تھی۔

5 ۔مصر
اس ملک میں نام نہاد بہار عرب انقلاب کے بعد حالات مزید خراب ہوگئے ہیں۔ اس انقلاب کے دوران بھی تحریر سکویئر میں متعدد خواتین کے ساتھ زیادتی کی گئی جن میں برطانیہ سے تعلق رکھنے والی ایک طالبہ بھی شامل تھی۔

 

6 ۔کولمبیا
اس ملک میں بھی سیاح خواتین کے خلاف جرائم کثرت سے رونما ہوتے ہیں اور خصوصاً اس کے دارالحکومت بگوٹا میں چلنے والی سرخ بسوں کو خواتین کے لئے خطرناک ترین عوامی ٹرانسپورٹ قرار دیا جاتا ہے۔
فہرست میں شامل دیگر ممالک جنوبی افریقہ، مراکش، میکسیکو اور کینیا ہیں۔



کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…