خواتین سیاحوں کے لیے دنیا کے خطرناک ترین مقامات کی فہرست جاری،نام جان کر آپ بھی حیران ہوں گے دنیامیں خواتین کے خلاف جرائم کا جب بھی ذکر ہوتا ہے تو بھارت کا نام سرفہرست آتا ہے۔ معروف برطانوی جریدے ”میل آن لائن“ نے حال ہی میں خواتین سیاحوں کے لئے دنیا کے خطرناک ترین ممالک کی فہرست شائع کی ہے اور دیگر کئی فہرستوں کی طرح اس میں بھی پہلا نام بھارت کا ہی ہے۔ میل آن لائن کی تفصیلی فہرست کچھ یوں ہے۔
1 ۔بھارت


















































