بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

حضرت عزیز ؑ پراللہ پاک نے کیسے 100 سال تک نیند طاری رکھی،جب وہ بیدار ہوکر گھر پہنچے تو انہوں نے ان سے کیا کہا؟ایمان افروز واقعہ

datetime 11  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حضرت عزیز ؑ کو اللہ پاک نے سو سال تک گہری نیند میں رکھا لیکن جب وہ اپنے گھر واپس گئے تو ایک بزرگ عورت ایک کونے میں بیٹھی ہوئی تھی اور گھر کی حالت بالکل بدل چکی تھی ۔اس بوڑھی عورت کی عمر 120سال تھی اور

جب حضرت عزیز ؑگھر سے نکلے تھےتو یہ بزرگ عورت20سال کی اور گھر کی ملازمہ تھی۔حضرت عزیز ؑ نےاس عورت کو پکارا اور دریافت کیا کہ یہ عزیزکاہی گھر ہےتو اس بوڑھی عورت نے کہا کہ ہاں پر ایک عرصہ ہو گیا کہ عزیز ؑ کا کسی نے نام نہیں لیااورلوگ تو اسے بھول چکے ہیں ۔حضرت عزیز ؑ نے کہا میں عزیزؑ ہوں۔اللہ تعالیٰ نے سوسال تک مجھ پر موت طاری رکھی اور پھر مجھے دوبارہ زندگی عطا کی تو وہ بوڑھی عورت بولی سبحان اللہ!عزیز ؑکوتوگئےسو سال ہوچکے ہیں۔اس بوڑھی عورت نے کہا کہ اگر تم عزیز ؑ ہو تو میرے لئے دعا کروکیونکہ عزیز ؑ کی دعا قبول ہوتی تھی اور بیماریوں کو شفائ مل جاتی تھی۔دعا کرو کہ میری بینائی واپس آجائےتاکہ میں تمہیں دیکھ کے پہچان سکوں۔حضرت عزیز ؑ نے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں دعاکی اوراس کی آنکھوں پر ہاتھ پھیرا جس کےبعد بوڑھی عورت کی بینائ واپس لوٹ آئی۔اس عورت نے جب دیکھا تو پکار اٹھی واقعی آپ عزیز ؑ ہی ہیں۔ (حضرت عزیز ؑ کو اللہ پاک نے سو سال تک گہری نیند میں رکھا لیکن جب وہ اپنے گھر واپس گئے تو ایک بزرگ عورت ایک کونے میں بیٹھی ہوئی تھی اور گھر کی حالت بالکل بدل چکی تھی ۔اس بوڑھی عورت کی عمر 120سال تھی اور جب حضرت عزیز ؑگھر سے نکلے تھے)



کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…