بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

آہو۔۔۔۔

datetime 10  جنوری‬‮  2019 |

ایک انگریز سیاح نے اردو زبان سیکھی۔ ایک دن وہ لاہور گیا اور ایک لاہوری سے پوچھا کیا باغ جناح کو یہی سڑک جاتی ہے؟لاہوری بولا آہو۔ انگریز بہت پریشان ہوا کیونکہ اس نے یہ بولی پہلی بار سُنی تھی۔ اس نے ایک اور آدمی سے پوچھا تو اس نے بھی یہی جواب دیا۔پھر اس نے تیسرے آدمی سے پوچھا کیا باغ جناح کو یہی سڑک جاتی ہے؟

اس آدمی نے جواب دیا جی ہاں۔ انگریز نے کہا اچھا ٹھیک ہے۔ اب مجھے یہ بتاؤ کہ آہو کا کیا مطلب ہے؟ آدمی بولا اس کا مطلب بھی یہی ہے۔ در اصل پڑھے لکھے لوگ جی ہاں کہتے ہیں اور ان پڑھ آہو کہتے ہیں۔انگریز بولا اچھا تو آپ پڑھے لکھے ہیں۔آدمی بولا آہو-

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…