اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موجودہ دور میں عارضہ قلب عمر کا محتاج نہیں رہا، جوان اور بوڑھے اس کی لپیٹ میں یکساں ہی آتے دیکھے جا رہے ہیں ۔ عارضہ قلب سے پریشان افراد کیلئے یہاں ایک دعا بتائی جا رہی ہے۔ تیس سال سے زائد عمر کے افراد جو کہ عارضہ قلب میں مبتلا ہیں ان کو یہ دعا ہر وقت پڑھتے رہنا چاہئے جبکہ دل میں
درد کی شکایت یا ہارٹ اٹیک کا شکار ہو جانے والے افراد کیلئے یہ رب تعالیٰ کی طرف سے ایک تحفے سے کم نہیں۔ اس دعا کو پڑھنے کا طریقہ یہ ہے کہ ہر فرض نماز کے بعد اس کو سات بار اسطرح پڑھنا ہے کہ سینے پر ہاتھ رکھ کردل کی جانب دائرہ بنا کر پڑھتےرہیں۔ دعا درج ذیل ہے’’ یا قوی القادر المقتدر قونی و قلبی ‘‘۔