جمعہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2025 

خود کو گیارہواں خلیفہ کہنے اور عمران خان اور آرمی چیف کو اتباع کا کہنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا، یہ شخص کون ہے اور اس کا تعلق کہاں سے ہے؟ سب سامنے آ گیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ایک شخص جو خود کو گیارہواں خلیفہ کہنے اور آرمی چیف اور عمران خان کو اتباع کا کہنے والے شخص کو ساہیوال سے گرفتار کر لیا گیا ہے، یاد رہے کہ گزشتہ کئی دن سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل تھی جس میں یہ شخص دعویٰ کر رہا تھا کہ وہ امام مہدیؑ سے قبل گیارہواں خلیفہ ہے۔ اس شخص نے ویڈیو میں یہ بھی کہا کہ

وزیراعظم عمران خان اور جنرل قمر جاوید باجوہ بھی میری اتباع کریں اگر یہ ایسا نہیں کریں گے تو انہیں اللہ کے غیض وغضب کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اس شخص کو فرحان احمد ولد منیر احمدکے نام سے شناخت کر لیا گیا ہے اور اسے ساہیوال سے گرفتار بھی کر لیا گیا ہے۔

خانیوال کی تحصیل جہانیاں کے گاؤں 135 10/R قدیم میں عبداللہ بن منیب بن شہاب الدین بن فرحان نے گیارہواں خلیفہ ہونے کا دعویٰ کیا ہے اور کہا کہ اس کا ظہور ہو چکا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جب ملزم نے خلافت کا اعلان کیا تو اس موقع پر لوگوں کی کثیر تعداد موجود تھی۔ اس شخص کے بارے میں اہل علاقہ نے پولیس کو آگاہ کیا اور اس کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔



کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…