جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

’’میاں بیوی میں ناچاقی، گھریلو جھگڑے، تلخیاں‘‘ اگر خوشگوار زندگی گزارنا چاہتے ہیں تویہ ایک کام کریں اور بھرپور زندگی کا لطف اٹھائیں

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آج کل ہر دوسرا مرد اور خاتون گھریلو ناچاقی اورمیاں بیوی کی لڑائی کی شکایت کرتا نظر آتا ہے۔ اگر آپ بھی اپنی شادی شدہ ازدواجی زندگی کوخوشگوار بنانا چاہتے ہیں تو ان باتوں پر عمل کریں۔ اپنی روز مرہ زندگی میں اپنے شریک حیات سے محبت کا عملی اظہار کریں، بڑے بڑے دعوئوں کے بجائے چھوٹی اور معمولی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے توجہ دیں نہ کہ ان سے صرف نظر کریں، آپ کی ایک مسکراہٹ تلخ ماحول کو بھی شیریں بنا سکتی ہے۔ پین سٹیٹ کالج آف ہیلتھ اینڈ ہیومن ڈویلپمنٹ کے

تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ محبت کے بڑے بڑے دعوے کرنے والے جب عملی زندگی کی چھوٹی چھوٹی باتوں میں اپنے عمل سے محبت کا اظہار نہیں کرپاتے تو ان کے دعوؤں کا الٹا اثر ہوتا ہے۔ ایسے لوگ شریک حیات کو مایوس اور بیزار کرنے کا سبب بنتے ہیں۔ شریک حیات سے پیار کے اظہار کے لئے جن طریقوں کو بہترین قرار دیا گیا ہےان میں اچھی اور خوشگوار گفتگو، رومانوی اظہار، رحمدلی، شفقت کا اظہار ، بچوں سے پیار کرنا شامل ہیں۔ یہ چند ایسی چیزیں ہیں جو آپ کی ازدواجی زندگی کو ہر گزرتےدن کے ساتھ خوشگوار بنا دیتی ہیں۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…