کراچی(این این آئی)کراچی میں ایک انڈے والے کے شناختی کارڈ پر دھوکے سے بینک اکائونٹ کھول دیا گیا، انڈا فروش اعجاز اکائونٹ کھلوانے بینک گیا تو پتہ چلا کہ شناختی کارڈ پر پہلے ہی ایک اکائونٹ موجود ہے۔انڈہ فروش کے شناختی کارڈ پر موجود اکائونٹ میں 1ارب 20کروڑ روپے موجود تھے، جبکہ اکائونٹ سے روزانہ کروڑوں روپے کا لین دین ہورہا تھا۔اعجاز کے نام پر اکائونٹ پولٹری کمپنی مالکان اور بینک منیجر نے ملی بھگت سے کھولا تھا، جس کا ایف آئی اے نے مقدمہ درج کر لیا
انڈے والا جب بینک میں اپنا اکائونٹ کھلوانے گیا تو اس کے ساتھ ایسا کیا ہواکہ اس کے ہوش اڑ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اللہ سے خوش قسمتی مانگو
-
ملک بھر میں عیدالاضحی پر گیس فراہمی کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، باپ، تین بیٹے اور بیٹی جاں بحق
-
جسپریت بمراہ نے ٹی 20 کی تاریخ کا ناپسندیدہ اور منفرد ریکارڈ بنا لیا
-
بھانجی سے زیادتی مقدمے میں نامزد ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
-
ثاقب چدھڑ نے مومنہ اقبال کو کیا کچھ دیا؟ ارشاد بھٹی کا بڑا دعویٰ
-
ماہانہ 200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیو آر کوڈ کے ذریعے سبسڈی کیسے حاصل کریں؟ طریقہ...
-
کیا تعلیمی اداروں میں موسمِ گرما کی تعطیلات 15 جون سے ہوں گی؟ طلبا کے لئے نئی خبر آگئی
-
بھارت میں رواں ماہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں چوتھی بار اضافہ کردیاگیا
-
فریج کے بغیر قربانی کا گوشت محفوظ رکھنے کا زبردست طریقہ
-
پاکستان بھر سے اندرون اور بیرونِ ملک کی 83 پروازیں منسوخ، وجہ سامنے آگئی
-
غیرقانونی طریقے سے یورپ جانے کی خواہش، درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ
-
مومنہ اقبال نے حمزہ حبیب سے نکاح کرلیا
-
بنگلادیش کا بڑا فیصلہ، پاسپورٹ پر دوبارہ ”سوائے اسرائیل” لکھنے کا اعلان



















































