بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

’’رزق ،روحانیت،بندش آلام و سحر ،ترقی روزگار،شادی بیاہ میں تاخیر‘‘ شب برات کا ایسا عمل جو دل کی مرادیں پوری کر دے قسمت کو ایسے بدل دے کہ غریب شہنشاہ ہو جائے ،

datetime 2  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آج پاکستان بھر دنیا کے مختلف ممالک میں فرزندان اسلام ماہ شعبان کی کی پندرہویں رات کے بعد دن میں روزے اور دیگر عبادات کا اہتمام کر رہے ہیں۔ ماہ شعبان کے روزوں کی فضیلت اس بات کی گواہی دیتی ہے کہ شعبان کا مہینہ عبادت اور نجات کا مہینہ ہے ۔ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ماہِ شعبان میں رمضان کے علاوہ باقی تمام مہینوں سے بڑھ کر

عبادت کرتے تھے۔ لہذا شب برات دوسری راتوں کی نسبت عبادت کی زیادہ مستحق ہے۔حضرت عبداللہ بن عمرؓفرماتے ہیں کہ’’پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں کی جاتیں: جمعہ کی رات، رجب کی پہلی رات، شعبان کی پندرھویں رات، دونوں عیدوں کی راتیں۔‘‘علامہ ابنِ تیمیہؒ نے شب برات میں عبادت اور قیام پر لکھا ہے کہ ’’ جب کوئی بھی انسان نصف شعبان کی رات کو اکیلا یا جماعت کے ساتھ نماز پڑھے جیسا کہ سلف میں سے بہت سارے گروہ اس کا اہتمام کرتے تھے تو یہ بہت خوب ہے۔‘‘شب برات ایسی مبارک رات ہے جب اللہ عزوجل آسمان دنیا پر جلو افروز ہوتے ہیں اور اس رات زندگی اور موت اور نجات و مغفرت کے فیصلے ہوتے ہیں ۔بزرگوں کا فرمان ہے کہ جو بندہ رزق ،روحانیت،بندش آلام و سحر ،ترقی روزگار،شادی بیاہ میں تاخیر سمیت ایسے مسائل سے دوچار ہوتو اسے صدق دل سے معافی مانگنی چاہئے ،آیت کریمہ اور تیسرے کلمہ کے علاوہ سورہ فاتحہ ،سورہ ملک ،سورہ یٰسین کی پڑھائی کا بطور خاص اہتما م کرے ۔نماز تہجد ادا کرنے کے بعد سربسجود ہوکر استغفراللہ بکثرت پڑھے ۔ آنسووں سے تطہیر قلب کا اہتمام کرےاور امید رکھے کہ اس رات اللہ کریم کی رحمت کا اس پر نزول ہو گا۔یہ اعمال یقیناََ اللہ تعالیٰ کے پسندیدہ ہیں جس سے دل کی مرادیں پوری ہوتی ہیں۔رزق ،روحانیت،بندش آلام و سحر ،ترقی روزگار،شادی بیاہ میں تاخیر سمیت ایسے مسائل سے دوچار ہوتو اسے صدق دل سے معافی مانگنی چاہئے ،آیت کریمہ اور تیسرے کلمہ کے علاوہ سورہ فاتحہ ،سورہ ملک ،سورہ یٰسین کی پڑھائی کا بطور خاص اہتما م کرے ۔نماز تہجد ادا کرنے کے بعد سربسجود ہوکر استغفراللہ بکثرت پڑھے ۔ آنسووں سے تطہیر قلب کا اہتمام کرےاور امید رکھے کہ اس رات اللہ کریم کی رحمت کا اس پر نزول ہو گا۔یہ اعمال یقیناََ اللہ تعالیٰ کے پسندیدہ ہیں جس سے دل کی مرادیں پوری ہوتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…