جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

ﺳﻠﻄﺎﻥ ﺻﻼﺡ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﺍﯾﻮﺑﯽﮐﮯ ﺫﺍﺗﯽ ﺧﺰﺍﻧﮯ ﻣﯿﮟ

datetime 3  اپریل‬‮  2017

ﺳﻠﻄﺎﻥ ﺻﻼﺡ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﺍﯾﻮﺑﯽﮐﮯ ﺫﺍﺗﯽ ﺧﺰﺍﻧﮯ ﻣﯿﮟ

ﺳﻠﻄﺎﻥ ﺻﻼﺡ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﺍﯾﻮﺑﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﺍﺳﻼﻡ ﺑﻠﮑﮧ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻋﺎﻟﻢ ﮐﮯ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﺗﺮﯾﻦ ﻓﺎﺗﺤﯿﻦ ﻭ ﺣﮑﻤﺮﺍﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﮨﯿﮟ. ﻭﮦ 1138ﺀ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﻋﺮﺍﻕ ﮐﮯ ﺷﮩﺮ ﺗﮑﺮﯾﺖ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺋﮯ. ﺍﻥ ﮐﯽ ﺯﯾﺮ ﻗﯿﺎﺩﺕ ﺍﯾﻮﺑﯽ ﺳﻠﻄﻨﺖ ﻧﮯ ﻣﺼﺮ، ﺷﺎﻡ، ﯾﻤﻦ، ﻋﺮﺍﻕ، ﺣﺠﺎﺯ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﺎﺭ ﺑﮑﺮ ﭘﺮﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﯽ۔ ﺻﻼﺡ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﺍﯾﻮﺑﯽ ﮐﻮ ﺑﮩﺎﺩﺭﯼ، ﻓﯿﺎﺿﯽ ، ﺣﺴﻦ… Continue 23reading ﺳﻠﻄﺎﻥ ﺻﻼﺡ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﺍﯾﻮﺑﯽﮐﮯ ﺫﺍﺗﯽ ﺧﺰﺍﻧﮯ ﻣﯿﮟ

ہارون رشید اور خواجہ فضیل بن عیاض کا ایک عجیب واقعہ

datetime 3  اپریل‬‮  2017

ہارون رشید اور خواجہ فضیل بن عیاض کا ایک عجیب واقعہ

ہارون رشید کا وزیر فضیل بن ربیع روایت کرتا ہے کہ میں مکہ کے سفر میں ہارون رشید کے ساتھ تھا جب ہم حج کے ارکان ادا کر کے فارغ ہوگئے تو ہارون نے مجھے پوچھا کہ یہاں مردان خدا سے کوئی ایسا پاکباز مرد ہے جس کے قدمبوسی کی سعادت میں حاصل کروں۔ میں… Continue 23reading ہارون رشید اور خواجہ فضیل بن عیاض کا ایک عجیب واقعہ

فضول خرچ فقیر

datetime 3  اپریل‬‮  2017

فضول خرچ فقیر

کہتے ہیں، ایک بادشاہ اپنے مصاحبوں کے درمیان خوش و خرم بیٹھا اس مطلب کے شعر پڑھ رہا تھا کہ آج دنیا میں مجھ جیساخوش بخت کوئی نہیں، کیونکہ مجھے کسی طرف سے کوئی فکر نہیں ہے۔ اتفاقاً ایک ننگ دھڑنگ فقیر اس طرف سے گزرا۔ وہ بادشاہ کی آواز سن کر رک گیا اور… Continue 23reading فضول خرچ فقیر

یہ منہ اور مسور کی دال

datetime 3  اپریل‬‮  2017

یہ منہ اور مسور کی دال

اس کہاوت سے ایک قصہ وابستہ ہے۔ مغلیہ حکومت کی آخری سانسیں تھیں ۔ بادشاہ وقت کا خزانہ خالی تھا اور سلطنت فقط نام کی ہی رہ گئی تھی۔ شاہی باورچی بھی اِدبار کا شکار ہو کر قسمت آزمانے شہر سے باہر چلا گیا اور ایک راجہ صاحب کے دربار میں جا کر ملازمت کا… Continue 23reading یہ منہ اور مسور کی دال

افسران شاہی اور دیہاتی لڑاکے

datetime 3  اپریل‬‮  2017

افسران شاہی اور دیہاتی لڑاکے

نواب حافظ رحمت خاں ہندوستان کے اُن نیک اور نامور حکمرانوں میں سے تھے جو اپنی بہادری اور انصاف پروری میں اپنی مثال آپ تھے۔ نواب صاحب کی ہمیشہ یہ خواہش رہی کہ اُن کی حکومت میں سارے کام خداترسی کے ساتھ شریعت کے مطابق ہوں۔ جن لوگوں نے نواب صاحب کی تاریخ لکھی ہے… Continue 23reading افسران شاہی اور دیہاتی لڑاکے

آستین کے سانپ

datetime 3  اپریل‬‮  2017

آستین کے سانپ

ایک خاتون نے سانپ پال رکھا تھا جس سے وہ بے حد پیار کر تی تھی ،سانپ تقریباً سات فٹ لمبا تھا جس نے اچانک ایک دن کھانا پینا بند کردیا۔خاتون نے کئی ہفتوں سانپ کو کھانا کھلانے کی کوشش جاری رکھی لیکن وہ ناکام رہی جس پر خاتون اپنے پالتو سانپ کو ڈاکٹر کے… Continue 23reading آستین کے سانپ

’’خدا کے کتے‘‘

datetime 3  اپریل‬‮  2017

’’خدا کے کتے‘‘

بغداد پر تاتاریوں کی فتح اور مکمل قبضے کے بعد، ہلاکو خان کی بیٹی شہر میں گشت کررہی تھی کہ اسی اثنا میں اس کی ایک ہجوم پر نظر پڑی۔ پوچھا لوگ یہاں کیوں اکٹھے ہیں؟ جواب آیا: ایک عالم کے پاس کھڑے ہیں۔ ہلاکو خان نے کی بیٹی نے عالم کو اپنے سامنے پیش… Continue 23reading ’’خدا کے کتے‘‘

سقراط کے مطابق کامیابی کا راز

datetime 1  اپریل‬‮  2017

سقراط کے مطابق کامیابی کا راز

ایک دفعہ ایک آدمی سقراط کے پاس گیا اور اس سے پوچھا کہ مجھے کامیابی کا راز بتائیں۔ سقراط نے اس کو کہا کہ میرے ساتھ ندی کے کنارے چلو۔ دونوں جب ندی کے پاس پہنچے تو سقراط نے اسے بولا کہ میرے ساتھ اس ندی میں اتر جاؤ۔وہ شخص تھوڑا ہچکچایا لیکن اس کے… Continue 23reading سقراط کے مطابق کامیابی کا راز

قاضی ابوبکر بغدادی

datetime 1  اپریل‬‮  2017

قاضی ابوبکر بغدادی

آج سے سات سو سال پہلے بغداد میں ایک بڑے پائے کے عالم رہائش پذیر تھے۔ اُن کا نام تھا قاضی ابو بکر بغدادی۔ وہ قاضی ہونے کے ساتھ ساتھ ایک بلند پایۂ محدث اور مقرر بھی تھے۔ دن کے وقت وہ عدالت میں مقدمات سنتے جبکہ رات کو قرآن و حدیث کے طلبہ کو… Continue 23reading قاضی ابوبکر بغدادی

1 397 398 399 400 401 402 403 404 405 406 407 511